دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ اینٹی نارکوٹکس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر اینٹی نارکوٹکس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، اینٹی نارکوٹکس گاڑی کو پکڑنے کے لیے پہنچی تو ملزمان نے اینٹی نارکوٹکس کی…

دینہ سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد

دینہ (رضوان سیٹھی سے)سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد روہتاس سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں کیا گیا جس کی مہمان خصوصی سی او ایجوکیشن کوثر سلیم تھیں،پروگرام میں روہتاس سپیشل ایجوکیشن سینٹر کے بصارت سے…

دینہ آفتاب شعبان چوہدری کی شادی کی پر وقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ اخبار فروش یونین کے سابق صدر و جنرل سیکر ٹری محمد شعبان چوہدری کے صاحبزادے آفتاب شعبان چوہدری کی شادی کی پر وقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب…

دنیا کی زندگی کو دینی اصولوں کے تحت لایا جائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے،امیر عبدالقدیر اعوان

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دنیا کی زندگی کو دینی اصولوں کے تحت لایا جائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے،نکاح اور طلاق کی انسانی معاشرے میں بہت زیادہ اہمیت ہے، دوافراد،دو خاندان بلکہ معاشرے پراس کے اثرات پڑتے ہیں نکاح…

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اساتذہ اور طلباء وطالبات نے ریلی نکالی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اساتذہ اور طلباء وطالبات نے ریلی نکالی کیمپس میں منعقدہ ریلی کی قیادت پروفیسر ہارون نے کی ریلی کے شرکاء کے جذبات انتہائی جذباتی تھے انہوں نے…

دینہ کے نواحی علاقہ میں بھائی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 40سالہ سگے بھائی کو قتل کر دیا

دینہ (سہیل انجم قریشی سے ) دینہ کے نواحی علاقہ میں بھائی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 40سالہ سگے بھائی کو قتل کر دیا ، بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کا ذہنی توازن خراب تھا اطلاع…

دینہ ،ختم پر آنے والے ماں بیٹا کو تیز رفتار ٹرک نے کچل کر ہلاک کر دیا

دینہ (سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ،ختم پر آنے والے ماں بیٹا کو تیز رفتار ٹرک نے کچل کر ہلاک کر دیا حادثہ اتنا شدید تھا کہ ماں بیٹا موقع پر ہی جاں…

تحصیلدار دینہ کا ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایکشن

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تحصیلدار دینہ کا ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایکشن۔تفصیلات کے مطابق تحصیلدار دینہ منیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر عمل کروانا…

دینہ نامعلوم ڈاکو غریب محنت کش کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہو گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا میں گزشتہ رات گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات،نامعلوم ڈاکو غریب محنت کش کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہو گئے علاقہ میں خوف وہراس عوام خوفزادہ ہو گیے۔ تفصیلات کے…

دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کی ہونہار طالبہ ودیعہ کیانی کا ایک اور اعزاز

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کی ہونہار طالبہ ودیعہ کیانی کا ایک اور اعزاز,ایف ایس سی پری میڈیکل پارٹ ون میں 500نمبر حاصل کرکے کالج سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،اس سے پہلے این ٹی ایس مقابلہ میں…