دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

مارکیٹ میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں سب سے اہم کردار پرائس مجسٹریٹس کا ہوتا ہے ،ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ (رضوان سیٹھی سے) مارکیٹ میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں سب سے اہم کردار پرائس مجسٹریٹس کا ہوتا ہے جب تک ناجائز منافع خور مافیا کو پکڑے جانے یا جرمانے کا خوف نہ ہو تو وہ کبھی ناجائز منافع…

آر ٹی اے جہلم کی موجودگی میں ٹرانسپورٹرز عیاشی کرنے لگے عوام ذلیل وخوار ہونے لگی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)آر ٹی اے جہلم کی موجودگی میں ٹرانسپورٹرز عیاشی کرنے لگے عوام ذلیل وخوار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات میں کمی کرتی ہے آر ٹی اے جہلم وقتی طور پر لانگ لیو پر چلے…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صرف فوٹو سیشن تک محدود،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صرف فوٹو سیشن تک محدود، سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ سے زائدنرخ وصول کرنے والوں دکانداروں کو جرمانہ کرنے کے بجائے سبزی وفروٹ کے ریٹ معلوم کرتے وقت تصاویر بنواتی رہیں اور اعلی…

ضلعی انتظامیہ جہلم، سوہاوہ اور دینہ سٹیز میں دو اوور ہیڈ برج بنانے کے لیے خصوصی توجہ دے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ضلعی انتظامیہ جہلم، سوہاوہ اور دینہ سٹیز میں دو اوور ہیڈ برج بنانے کے لیے خصوصی توجہ دے کیونکہ یہ سہولت نہ ہونے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈھائی سال قبل نیشنل…

ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی ناااہلی کی وجہ سے منگلا روڈ پر تجاوزات کی بھرمار ہے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی ناااہلی کی وجہ سے منگلا روڈ پر تجاوزات کی بھرمار ہے ٹریفک کی روانی نہ ہونے کی وجہ سے پیدل چلنا بھی محال ہو گیا ہے جبکہ مین بازار میں فٹ…

دینہ جی ٹی روڈ پر شہزور اور لوڈر رکشہ حادثہ میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر شہزور اور لوڈر رکشہ حادثہ کا شکار ہو گیے جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر شہزور نے لوڈر رکشہ کو…

دینہ جی ٹی روڈ چکوہا کے مقام پر مسافر وین میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ چکوہا کے مقام پر مسافر وین میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی تمام مسافر محجزانہ طور پر محفوظ رہے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔تفصیلات…

دینہ میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح کے یومِ ولادت کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے مجلسِ اقبالؒ ، بزمِ فکروفن تحصیل دینہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جی روڈ دینہ میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح کے یومِ ولادت…

دینہ کے نواحی علاقہ میں 50لاکھ کی ڈکیتی کی واردات

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں 50لاکھ کی ڈکیتی کی واردات، 8مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے مالیت کے 20تولے طلائی زیورات، 9لاکھ نقدی، 3عدد قیمتی موبائل…

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دینہ کے نجی ہوٹل پر چھاپہ،

دینہ (رضوان سیٹھی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دینہ کے نجی ہوٹل پر چھاپہ، ناقص صفائی، ملازمین کو کم تنخواہ دینے پر جرمانہ، مالکان کو نوٹس جاری، شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی ہر گز اجازت…