دینہ
دینہ، ٹکٹوں کی تقسیم سے پہلےمسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی دوڑیں
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، ٹکٹوں کی دوڑ شروع،حلقہ این اے 60میں مسلم لیگ (ن) کے 4امیدوار جبکہ حلقہ پی پی 25میں 3امیدوار میدان میں انٹرویو مکمل جبکہ حلقہ این اے 60کے لیے بلال اظہر کیانی،چوہدری فرخ الطاف، چوہدری ندیم…
ڈومیلی موڑ کے قریب ٹرالر الٹ گیا2افراد جان کی بازی ہار گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈومیلی موڑ کے قریب ٹرالر الٹ گیا2افراد جان کی بازی ہار گیے، ریسکیو1122نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا،حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈومیلی موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر بریک…
چوہدری احتشام الحسن جوئیہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ایک بہت بڑا سیاسی اجتماع بن گیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ کے نواحی علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت حاجی لہراسب حسین جوئیہ کے صاحبزادے چوہدری توقیر عباس جوئیہ کے بھائی چوہدری احتشام الحسن جوئیہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ایک بہت بڑا سیاسی اجتماع بن گیا،ضلع جہلم…
دین اسلام کے ہر حکم پر عمل کرنے میں ہی ہماری بھلائی ہے،امیر عبدالقدیر اعوان
دینہ (رضوان سیٹھی سے)دین اسلام کے ہر حکم پر عمل کرنے میں ہی ہماری بھلائی ہے اور اللہ کریم کی عطا کہ اس کے ساتھ پھر اجرو ثواب بھی عطا فرماتے ہیں، جو رشتہ (نکاح) اللہ کے نام پر قائم…
گورنمنٹ ہائی اسکول دینہ میں پرائمری و ایلیمنٹری اسکولز ہیڈز اور اے ای اوز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گورنمنٹ ہائی اسکول دینہ میں پرائمری و ایلیمنٹری اسکولز ہیڈز اور اے ای اوز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی اسکول دینہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ…
مرکز لیول کےمقابلہ جات گورنمنٹ پرائمری سکول بھوجوموڑہ میں منعقد اساتذہ اور بچوں کا بھوجوموڑہ پہنچنے پر استقبال
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)مرکز لیول کےمقابلہ جات گورنمنٹ پرائمری سکول بھوجوموڑہ میں منعقد اساتذہ اور بچوں کا بھوجوموڑہ پہنچنے پر استقبال،مختلف کھیلوں میں کامیاب طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کٸے گٸے۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کی طرح بڑاگواہ مرکز…
دینہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں کنڈ پنڈوری کا رہائشی چوہدری شہزاد احمد کو علاقے کا نمبردار مقرر کر دیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں کنڈ پنڈوری کا رہائشی چوہدری شہزاد احمد کو علاقے کا نمبردار مقرر کر دیا، چوہدری شہزاد علاقہ کی معروف شخصیت ہے اور علاقہ کے فلاحی کاموں میں…
دینہ میں پولیس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں پولیس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، ملزم مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز…
دینہ بینک سے رقم نکلوا کر بازار شاپنگ کے لیے آنے والی خاتون کے پرس سے ہزاروں روپے کی نقدی نکال لی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں نوسرباز خاتون گروہ سر گرم، بینک سے رقم نکلوا کر بازار شاپنگ کے لیے آنے والی خاتون کے پرس سے ہزاروں روپے کی نقدی نکال لی، نوسرباز خاتون گروہ موقع سے فرار، متاثرہ خاتون…
دینہ ٹریفک پولیس کا کم عمر موٹرسائیکل سوار اورر کشہ ڈرائیور کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ ٹریفک پولیس کا کم عمر موٹرسائیکل سوار اورر کشہ ڈرائیور کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری، ایک کم عمر موٹرسائیکل سوار گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی پی…