دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

دینہ (سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نمازجنازہ میں علاقہ بھر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے…

قلعہ روہتاس کے دامن میں واقع گوردوارہ چوا صاحب پر تقریب کا اہتمام کیا گیا

دینہ (سہیل انجم قریشی سے)قلعہ روہتاس کے دامن میں واقع گوردوارہ چوا صاحب پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں پاکستان سمیت بیرون ملک سے بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں نے شرکت کی اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں،سکھ…

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح۔تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن میں مزید پانچ پٹرولنگ پوسٹوں پر ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح کیا گیاپٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوڑی پر ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن…

معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر، شیخ نجیب، شیخ مجیب، شیخ نقیب کے والد محترم رضائے الٰہی سےانتقال کر گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر، شیخ نجیب، شیخ مجیب، شیخ نقیب کے والد محترم سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین رضائے الہی سے سوہاوہ میں انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی،کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری…

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا گریجویٹ کالج فار بوائز دینہ کا دورہ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا گریجویٹ کالج فار بوائز دینہ کا دورہ، کالج میں صفائی اور کھیلوں کے میدان کو بہتر بنانے کی ہدایت ، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم میثم عباس نے…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی،کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کارروائی…

پولیس اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار کی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پولیس اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار کی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،حادثہ کار کے غلط کراس کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ…

دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر ہو گئی جس…

دینہ میں دالیں، آٹا، گھی، چینی، سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے دودھ اور گیس سلنڈر مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں دالیں، آٹا، گھی، چینی، سبزیاں، فروٹ، گوشت، انڈے دودھ اور گیس سلنڈر مہنگے داموں فروخت ہونے لگے دکاندار ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کر رہے ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور میونسپل کمیٹی دینہ…