دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

موٹرسائیکل سوار ایف بی آر جہلم کا ملازم ٹریفک حادثہ میں جابحق

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار ایف بی آر جہلم کے ملازم کو کچل کر ہلاک کر دیا، موٹرسائیکل سوار ملازم منگلا کی طرف جا رہا تھا کہ حادثے…

مشہور سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر مرزا عابدعلی کے بیٹے مرزا معیض علی کی دعوت ولیمہ کا اہتمام منگلا روڈ دینہ میں کیا گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم دینہ کی مشہور سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر مرزا عابدعلی کے بیٹے مرزا معیض علی کی دعوت ولیمہ کا اہتمام منگلا روڈ دینہ میں کیا گیا، اس موقع پر علاقہ کی مذہبی، سماجی، رفاعی، فلاحی، صحافتی،سیاسی…

دینہ، حلقہ این اے 60 میں 33امیدواروں نے جبکہ پی پی 24میں 40امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، حلقہ این اے 60 میں 33امیدواروں نے جبکہ پی پی 24میں 40امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے اور کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل شروع ہو گیا، امیدواروں کی پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے…

دینہ مہر محمد فیاض نے حلقہ این اے 60اور پی پی 24میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے حلقہ این اے 60اور پی پی 24میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، مہر محمد فیاض اپنے سینکڑوں ساتھیوں سابق چیئر مین یونین…

دینہ، حلقہ این اے 60اور پی پی 24کے لیے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، حلقہ این اے 60اور پی پی 24کے لیے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع، این اے 60میں 2امیدواروں جبکہ پی پی 24میں 6امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 60سے مسلم لیگ (ن) کے سابق…

ڈی آئی جی آر اینڈ خرم شکور نے تھانہ دینہ کا دورہ کیا،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈی آئی جی آر اینڈ خرم شکور نے تھانہ دینہ کا دورہ کیا، سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشن میں جاری ترقیاتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا اور جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، ڈی…

دینہ رانا محمد شاہزیب امجد کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف کاروباری شخصیت رانا محمد زین، رانا ثاقب، رانا قیصر اور رانا یاسر کے بھائی رانا محمد شاہزیب امجد کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں نے…

دینہ کے معروف پینٹر 40سالہ عمران ثاقی کام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے معروف پینٹر 40سالہ عمران ثاقی کام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گر گئے جہاں ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے، مرحوم عمران ثاقی انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت کے مالک تھے، مرحوم…

قتل یا حادثہ، دینہ کے نواحی علاقہ سے 50سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) قتل یا حادثہ، دینہ کے نواحی علاقہ سے 50سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، خاتون کی ملنے والی لاش کے سر پر گہرا زخم تھا، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دینہ بھاری نفری کے…

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ کیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، تقریبات میں ضلع بھر کے 7کالجوں نے حصہ لیا،کمال مہارت کے ساتھ لانگ جمپ ہائی جمپ نیز 100 میٹر…