دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

میرپور میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا دینہ کا ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) میرپور میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا دینہ کا ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل میرپور آزادکشمیر میں جڑی کس کے مقام دھند کے باعث ایک ٹریفک حادثہ…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری بلال اظہر کیانی حلقہ این اے 60سے الیکشن لڑیں گے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری بلال اظہر کیانی حلقہ این اے 60سے الیکشن لڑیں گے پارٹی نے ٹکٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کی آمد آمد، حلقہ این اے 60جہلم میں…

اللہ کریم کی یاد بہت بڑی عطا ہے،امیر عبدالقدیر اعوان

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اللہ کریم کی یاد بہت بڑی عطا ہے،نتیجہ سے سمجھ آجاتی ہے کہ یہ عمل کیسا ہے،کیفیات قلبی پر بحث کی بجائے اس کے نتائج کو دیکھ لیں،کیفیات قلبی نصیب ہوں تو زندگی قرآن و سنت…

دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم افراد نے محنت مزدوری کر کے گھر جانے والے 34سالہ رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور ملزمان موقع سے فرار ہو…

دینہ پولیس نے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈی پی او جہلم ناصر محمود کے حکم پر ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق…

دینہ پولیس نے گن پوائنٹ پر شہری سے ہزاروں روپے چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر شہری سے ہزاروں روپے چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جنید کو گرفتار کرلیا، ملزم موٹر…

ملک پاکستان کلمہ حق کے نام پر وجود میں آیا ہے،دنیا کی کوئی طاقت اس کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی،امیر عبدالقدیر اعوان

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ملک پاکستان کلمہ حق کے نام پر وجود میں آیا ہے،دنیا کی کوئی طاقت اس کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی یہ ان شاء اللہ قائم رہے گا،ہم ہر مسئلے کا حل اغیار سے پوچھتے…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے عوامی شکایات پر شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے عوامی شکایات پر شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا، جی ٹی روڈ، مین بازار، داتا چوک اور منگلاروڈ پر غیر قانونی دوکانوں کے آگے…

دینہ کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے ، 2نوجوان شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری، 2نوجوان شدید زخمی، ریسکیو 1122نے طبی امداد…

جہلم لاہور موڑ کے قریب بس، ڈمپر اور دو کاریں حادثہ کا شکار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم لاہور موڑ کے قریب بس، ڈمپر اور دو کاریں حادثہ کا شکار ہو گیے ایس پی انوسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، موٹر وے پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گیے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ…