دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ ڈاکٹرقاسم محمودچوہدری حلقہ این اے 61 جہلم کے لیے تگڑے امیدوارکے طورپر سامنے آگئے

دینہ(نمائندہ خصوصی)کئی سالوں سے ڈاکٹرقاسم محمودچوہدری کی محنت رنگ لانے لگی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی یوتھ ونگ اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوان عہدے داروں نے ڈاکٹر قاسم صاحب سے ملاقات کی اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ….

دینہ نوسر بازی سے شہری سے ڈیکوریشن لائٹس معہ سامان ہتھیانے والاملزم گرفتارکرلیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم 06 گھنٹوں میں گرفتار،تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عتیق کو گرفتار کر لیا،ملزم عتیق نے ذاتی رنجش کی بنا…

دینہ میں الیکشن پولنگ ڈے کے حوالے سے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی قیادت میں میٹنگ کا انعقاد،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں الیکشن پولنگ ڈے کے حوالے سے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی قیادت میں میٹنگ کا انعقاد، تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما امیدوار برائے این اے 60بلال اظہر کیانی،…

دینہ چوہان سٹریٹ قتل کا ڈراپ سین ہو گیا مبشر کی بیوی ہی قاتل نکلی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ چوہان سٹریٹ قتل کا ڈراپ سین ہو گیا مبشر کی بیوی ہی قاتل نکلی بہن اور آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا اور ڈکیتی کا ڈراما رچایا۔تفصیلات کے مطابق دینہ چوہان سٹریٹ میں…

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کا ضلع جہلم کے پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کا ضلع جہلم کے پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ، ڈپٹی کمشنر آفس میں الیکشن کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں کمشنر…

دینہ میں 42سالہ شخص کو بڑی بے دردی کے ساتھ چھریوں سے وار کر کے قتل کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم افراد رات کی تاریکی میں گھر کے اندر داخل ہو کر 42سالہ شخص کو بڑی بے دردی کے ساتھ چھریوں سے وار کر کے قتل کر دیا، ملزمان…

تحصیل دینہ میں تحریک انصاف کو شدید جھٹکا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) تحصیل دینہ میں تحریک انصاف کو شدید جھٹکا، پی ٹی آئی کے تحصیل صدر، چیئر مین اور سابق کونسلر اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل، امیدوار این اے 60بلال اظہر کیانی اور…

دینہ پٹرول پمپ کی کینٹین پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر پٹرول پمپ کی کینٹین پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے بلند شعلوں نے پوری کینٹین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاکھوں…

مہر فیاض کی کمزورگرفت،ٹکٹ نا ملنے سے تحصیل دینہ کی سیاسی نمائندگی صفر ہو گئی،جماعت اسلامی کے ڈاکٹرقاسم محمودچوہدری واحد امیدوار

دینہ(نمائندے سے)ضلع جہلم کی کاروباری اورجغرافیائی لحاظ سے اہم تحصیل دینہ کی پنجاب اسمبلی میں نمائندگی صفر ہوگئی ،سابق ایم پی اے مہر فیاض کو مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے ٹکٹ نا دے کر تحصیل دینہ و شہر…

دینہ میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کا حلقہ این اے 60کے امیدوار بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 راجہ اویس خالد کی حمایت میں کامیاب پاور شو

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کا حلقہ این اے 60کے امیدوار بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 راجہ اویس خالد کی حمایت میں کامیاب پاور شو، تقریب سے مسلم لیگ…