دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ کے نواحی علاقہ میں تبلیغی جماعت کے مسجد میں رکنے پر لڑائی، 33 سالہ شخص شدید زخمی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں تبلیغی جماعت کے مسجد میں رکنے پر لڑائی، 33 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122نے زخمی شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم…

نامعلوم چور دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر کھڑی پک اپ سوزوکی سے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ، گھی اور قیمتی اشیا لے کر فرار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے )نامعلوم چور دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر کھڑی پک اپ سوزوکی سے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ، گھی اور قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگیے۔تفصیلات کے مطابق خاور منظور ولد منظور حسین نے بتایا کہ…

دریائے جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ میں پھنسے 4 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ، منگلا کے قریب دریائے جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ سے 4افراد پانی کے ریلے میں پھنس گئے، ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی میں چاروں افراد کو بحفاظت نکال لیا، بچ جانے والے افراد کا ریسکیو…

تحصیل سوہاوہ کے علاقہ سرائے سیداں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی تعمیر شروع کر دی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) سیاستدانوں کی جھوٹی تسلیاں اور وعدوں کے باعث تحصیل سوہاوہ کے علاقہ سرائے سیداں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی تعمیر شروع کر دی، متعدد بار سیاستدانوں نے جھوٹے وعدے کر کے…

سابق چیئر مین یو سی لدھڑ کے بھتیجے راجہ ارسلان کیانی کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری کی معروف سیاسی شخصیت راجہ غضنفر علی خان کے صاحبزادے اور راجہ افرا سیاب سابق چیئر مین یو سی لدھڑ کے بھتیجے راجہ ارسلان کیانی کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب…

دینہ میں موسلادار بارش کے باعث بازار، گلی، محلے پانی سے بھر گئے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں موسلادار بارش کے باعث بازار، گلی، محلے پانی سے بھر گئے،مین بازار میں نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گند پانی پر تیرتا ہوا نظر آیا، شدید بارش کے باعث کاروباری…

حضرت خواجہ پیر محمد شریف آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عرس مبارک کی تقریب منعقد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی سجادہ نشین دربار عالیہ ڈھنگروٹ شریف کے والد محترم حضرت خواجہ پیر محمد شریف آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عرس مبارک کی تقریب منعقد…

دینہ انتظامیہ کا سبزی منڈی میں آپریشن کرنے کے اعلان پر سبزی وفروٹ فروشاں کا بھر پور احتجاج

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ انتظامیہ کا سبزی منڈی میں آپریشن کرنے کے اعلان پر سبزی وفروٹ فروشاں کا بھر پور احتجاج۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبزی وفروٹ منڈی میں انتظامیہ نے آپریشن کرنے کا اعلان کیا جس پر سبزی وفروٹ…

پانی کی عدم دستیابی خواتین اے سی آفس کے باہر سراپااحتجاج

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پانی کی عدم دستیابی خواتین اے سی آفس کے باہر سراپااحتجاج،جس جس علاقے میں پانی نہیں پہنچا وہاں کے بل معاف کرینگےالیکشن کی وجہ سے فنڈفریز تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کی رہاٸشی خواتین…

دینہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں کالونی کا رہائشی جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں کالونی کا رہائشی جاں بحق ہو گیا ملزم موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھے انہوں نے دینہ میاں کالونی کے رہائشی نصیب…