دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

حضرت پیر سید غلام محمد شاہ ولی اللہ کا سالانہ عرس مبارک کی تقریبات دینہ میں منعقد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) حضرت پیر سید غلام محمد شاہ ولی اللہ کا سالانہ عرس مبارک کی تقریب دربار عالیہ شاہ جی سرکار (مہتہ لوسر) دینہ میں منعقد ہوئی، عرس مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت حضرت خواجہ پیر محمد…

منگلا روڈ پر ڈکیت ڈسکاونٹ شاپ ہڈالہ سے چار لاکھ پچاس ہزار نقدی اور ایک موبائل جس کی مالیت ساٹھ ہزار ہے لیکر فرار

دینہ (سہیل انجم قریشی سے)منگلا روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات اسلحہ کے زور پر ڈکیت ڈسکاونٹ شاپ ہڈالہ سے چار لاکھ پچاس ہزار نقدی اور ایک موبائل جس کی مالیت ساٹھ ہزار ہے لیکر فرار ہو گیے جبکہ…

دینہ میں لاقانونیت انتہا تک پہنچ گئی رکشہ ڈرائیورز اور لوڈرز رکشہ والوں نے انت مچا رکھی ہے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں لاقانونیت انتہا تک پہنچ گئی رکشہ ڈرائیورز اور لوڈرز رکشہ والوں نے انت مچا رکھی ہے جن کو پوچھنے والا چیک کرنے والا کوئی نہیں آئے روز حادثات کے ذمہ دار یہی رکشہ ڈرائیورز ہی…

آر ٹی اے جہلم فرض کی ادائیگی ادا کرنے سے قاصر کیوں ہیں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) آر ٹی اے جہلم فرض کی ادائیگی ادا کرنے سے قاصر کیوں ہیں ؟ان کی عدم دلچسپی کی بناء پر عوام بری طرح متاثر ہو رہی ہے ڈپٹی کمشنر جہلم مفاد عوام ازخود نوٹس لے کر…

آئیسکو نے بجلی چوری کرنے میں مرتکب پائے گئےافراد کو 53 کروڑ 92 لاکھ روپے کا جرمانہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ائیسکو نے مسلسل کام کر کے ایسے افراد جو چوری کرنے میں مرتکب پائے گئے ان کو 53 کروڑ 92 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا اس جرمانے سے نا صرف گورنمنٹ کے خزانے میں رقم جمع…

ڈومیلی کے علاقہ پمڑالہ میں موٹرسائیکل سوار لوڈر رکشہ سے ٹکرا نے سے عورت سمیت تین طالبعلم شدید زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈومیلی کے علاقہ پمڑالہ میں موٹرساٸیکل سوار لوڈر رکشہ سے ٹکرا گیے، ایک عورت سمیت تین طالبعلم شدید زخمی،ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کرطبعی امداد دی اور ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈومیلی کے علاقہ پمڑالہ میں موٹرساٸیکل…

ریسکیو 1122 نے ماہ فروری میں 7.5 منٹ کے ایوریج رسپانس ٹائم سے 1425 افراد کو ریسکیو کیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ریسکیو 1122 نے ماہ فروری میں 7.5 منٹ کے ایوریج رسپانس ٹائم سے 1425 افراد کو ریسکیو کیا۔انجئنیر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم۔تفصیلات کے مطابق ماہ جنوری میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد…

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ نے تین مارچ 2024 کو تحصیل دینہ کے نواحی علاقے ہڈالہ سیداں کے پرائمری سکول کی عمارت میں میاں محمد بخش ٹرسٹ ہسپتال دھنیالہ اور انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومن…

ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں عالی شان پارٹی کا اہتمام کیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں عالی شان پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جہلم کے نجی ہوٹل میں ڈاکٹر نعیم غفار نے صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی…

دینہ نامعلوم چور کھانا کھانے والے موٹرسائیکل سوار کا موٹرسائیکل لے اڑے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ چک اکا کے مقام پر نامعلوم چور کھانا کھانے والے موٹرسائیکل سوار کا موٹرسائیکل لے اڑے، موٹرسائیکل سوار کھانا کھانے کے لیے رکے تھے اور کھانا کھا رہے تھے کہ پیچھے سے…