دینہ
حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوشاں ہے، چوہدری فرخ الطاف
دینہ (رضوان سیٹھی سے) حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوشاں ہے ضلع جہلم کی ترقی میری اولین ترجیح ہے پنجاب نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے زیادہ پسماندہ تحصیل پنڈ دادنخان ہے جس کی حالت بہت…
سوہاوہ کے نواحی گاؤں ڈھوک امب تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سوہاوہ کے نواحی گاؤں ڈھوک امب تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک امب کاسمیٹک کے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔اگ بیسمنٹ والے گودام میں لگی جس میں کاسمیٹک کا سامان بچوں…
پولیس کانسٹیبل عاصم کی نمازجنازہ آبائی گاٶں ڈومیلی میں ادا کر دی گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پولیس کانسٹیبل عاصم کی نمازجنازہ آبائی گاٶں ڈومیلی میں ادا کر دی گئی ہے،نماز جنازہ میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی سوہاوہ رفاقت علی ، ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران،اہلیان…
فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے خصوصی افراد کے لیے “موبلٹی سروسز پراجیکٹ ” کا آغاز کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے خصوصی افراد کے لیے “موبلٹی سروسز پراجیکٹ ” کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے…
جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم کی احسن کاروائی۔تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے،گمشدہ بچےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،08سالہ…
دینہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار چوری شدہ رقم برآمد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار چوری شدہ رقم برآمد۔تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زبیر اعجاز کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار…
دینہ میں مرغی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں مرغی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی مرغی غریب عوام کی پہنچ سے دور۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں عید کے بعد مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا 780 روپے کلو میں فروخت ہونے…
دینہ بائی پاس کے قریب ٹرک بے قابو ہو کر ٹائر شاپ پر چڑھ نے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ بائی پاس کے قریب ٹرک بے قابو ہو کر ٹائر شاپ پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں محمد ندیم جان کی بازی ہار گیا جبکہ محمد شہباز شدید زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے موقع…
دینہ نیا محلہ جامع مسجد حنفیہ میں شب قدر کے حوالے سے ختم شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ نیا محلہ جامع مسجد حنفیہ میں شب قدر کے حوالے سے ختم شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں قاری فلک یار کی سرپرستی میں قرأن پاک کی تعلیم مکمل کرنے والے بچوں کی…
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دینہ میں اینول رزلٹ ڈے کے موقع پر شاندار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دینہ میں اینول رزلٹ ڈے کے موقع پر شاندار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول دینہ میں اینول رزلٹ ڈے کے موقع پر شاندار تقسیم…