دینہ
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا تحصیل دینہ ریسکیو اسٹیشن کا دورہ و ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا تحصیل دینہ ریسکیو اسٹیشن کا دورہ و ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے تحصیل دینہ ریسکیو 1122اسٹیشن کا دورہ کیا۔اس موقع پر ریسکیو…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق علالت کے باعث انتقال کر گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق علالت کے باعث 59 سال کی عمر میں مفتیاں دینہ میں انتقال کر گئے ، مرحوم میاں عاشق حسین علالت کے باعث…
دینہ گہرا دوست ہی دوست کا قاتل نکلا
دینہ (رضوان سیٹھی سے) قتل کی لرزہ خیز واردات، دینہ کے نواحی علاقہ سے 2ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے 46سالہ شخص کو گہرے دوست نے ہتھوڑے سے وار کر کے قتل کر دیا اور لاش کو گھر کے کمرے میں…
انگلینڈ کے شہر سلو سے پاکستانی نژاد کونسلر چوہدری مبشر احمد بلا مقابلہ چیئر مین ویکسم پیرش کونسل منتخب ہو گئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) انگلینڈ کے شہر سلو سے پاکستانی نژاد کونسلر چوہدری مبشر احمد بلا مقابلہ چیئر مین ویکسم پیرش کونسل منتخب ہو گئے، منتخب ہونے والے چیئر مین چوہدری مبشر احمد کا تعلق دینہ کے نواحی علاقہ پرانہ…
دینہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مزدہ گاڑی نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا
دینہ ( سہیل انجم قریشی +رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مزدہ گاڑی نے موٹرسائیکل سوار 28سالہ نوجوان کو کچل ڈالا، جس سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جاں بحق ہونے والا نوجوان…
دینہ محترم حاجی فتح محمد چوہدری کا ختم شریف و میلاد مصطفیٰ کی تقریب منعقد کی گئی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف شخصیت محمد خرم نواز (آف یو کے) کے والد محترم رب نواز اور سسر، چوہدری خالد یو کے کے والد محترم حاجی فتح محمد چوہدری کا ختم شریف و میلاد مصطفیٰ کی تقریب…
دینہ فوڈ اتھاڑتی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ ناقص آٹا، دودھ، کوکنگ آئل گھی، سمیت کھانے پینے کی اشیاء فروخت ہونے لگ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ فوڈ اتھاڑتی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ ناقص آٹا، دودھ، کوکنگ آئل گھی، سمیت کھانے پینے کی اشیاء فروخت ہونے لگیں ہیں حکومت وقت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کر…
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ چائنیز انجینئرز سے ملاقات
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے دینہ میں جاری پروجیکٹ پر غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے اور چائنیز انجینئرز سے ملاقات کرتے ہوئے، سیکیورٹی کو مزید بہتر اور فول پروف…
سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم) کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب چک اکا میں منعقد کی گئی،
دینہ(رضوان سیٹھی سے) دینہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت سابق وائس چیئر مین یوسی مدوکالس ملک صداقت حسین، ملک کاشف (یو کے)، ملک صنم کے والد محترم سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم) کی پہلی سالانہ برسی…
محکمہ تعلیم کے احکامات کی روشنی میں گورنمنٹ سکول لدھڑ اور گورنمنٹ سکول بڑل میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)محکمہ تعلیم کے احکامات کی روشنی میں گورنمنٹ سکول لدھڑ اور گورنمنٹ سکول بڑل میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات۔تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولز میں سٹوڈنٹ کونسلز کا قیام محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کا ایک زبردست اقدام ہےان…