دینہ
دریائے جہلم میں منگلا ڈیم سے روزانہ کی بنیاد پر پانی کے اخراج سے دریا جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دریائے جہلم میں منگلا ڈیم سے روزانہ کی بنیاد پر پانی کے اخراج سے دریا جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔منگلا ڈیم سے روزانہ شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک دریائے…
عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزان کر سکتا ہے،میاں محمد اسد سلطان
عمران خان نے پاکستان کی خاطر پاکستانی عوام کی خاطر اپنے ارام دہ زندگی کو خیر اباد کہا عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزان کر سکتا ہے ملکی سیاست عمران…
جماعت اسلامی دینہ کا اجتماع عام مرکزی دفتر جامع مسجد تفہیم القرآن میں منعقد کیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جماعت اسلامی دینہ کا اجتماع عام مرکزی دفتر جامع مسجد تفہیم القرآن میں منعقد کیا گیا جس کا عنوان فلسفہ حج اور قربانی تھا،جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس میں خصوصی شرکت مولانا…
جی ٹی روڈ راٹھیاں سمال انڈسٹریز کے سامنے ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دوسرا شخص زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) جی ٹی روڈ راٹھیاں سمال انڈسٹریز کے سامنے ٹریفک حادثہ، جس کے باعث ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دوسرا شخص زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان…
مجھے اپنے فرائض منصبی سے آگاہی ہے,اسسٹنٹ کمشنر دینہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)مجھے اپنے فرائض منصبی سے آگاہی ہے ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کروں گی سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے ملاقات کی…
7 جون کو دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اہلکار عظیم ولد محمد نعیم کی تلاش کے لیے آپریشن تیسرے دن بھی جاری
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) 7 جون کو دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اہلکار عظیم ولد محمد نعیم کی تلاش کے لیے آپریشن تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اس سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 جہلم اور پاک…
بین الاقوامی لیڈر عمران خان کو حکومت وقت نے جیل میں ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے. مرزا جمشید اشرف حیال
بین الاقوامی لیڈر عمران خان کو حکومت وقت نے جیل میں ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے ہر سیاسی سماجی بہران کی وجہ نا انصافی ہے عمران خان نام ہے انصاف کا ہم اپنے قائد کی تعلیم پر…
دینہ میں گیس سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں گیس سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا کچھ روز قبل 2200روپے میں فروخت ہونے والا گیس سلنڈر اب 2770 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں گیس…
تمام شہری ہمہ وقت ائیسکو کی خدمات حاصل کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تمام شہری ہمہ وقت ائیسکو کی خدمات حاصل کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں ایس ای ائیسکو سرکل جہلم۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صحافیوں کا وفد ایس ای ائیسکو سرکل جہلم سے ملا اور اجتماعی مسائل…
ایکسائز آفس جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ای ٹی او وسیم حیدر نے چارج سنبھالتے ہی کام شروع کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم وسیم حیدر نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے سر انجام دینے شروع کر دیے ایکسائز آفس جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ای ٹی…