دینہ
دینہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف دینہ…
گزشتہ روز ڈومیلی موڑ پر اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے تین ملزمان گوادر میں گرفتار
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گزشتہ روز ڈومیلی موڑ پر اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے تین ملزمان گوادر میں گرفتار۔زرائع کے مطابق ملزمان ایران جا رہےتھے کہ گرفتار ہو گیے،گرفتار ملزمان میں سید عابد،غفران اور بلال حیدر شامل ہیں…
محبتوں کے سفیر راجہ محمود چیرمین مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان یو کے سے اپنے بڑے بھائی کی عیادت کے لیے وکٹوریا ہسپتال ہانگ کانگ پہنچ گئے
جہلم/دینہ (جرارحسین میرسے)محبتوں کے سفیر راجہ محمود چیرمین مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان یو کے سے اپنے بڑے بھائی کی عیادت کے لیے وکٹوریا ہسپتال ہانگ کانگ پہنچ گئے راجہ افتاب بھی ان کے ہمراہ ہیں تفصیلات کے مطابق حال ہی…
عیدالاضحی پر اے سی دینہ بلدیہ دینہ کے صفائی ستھرائی کے انتظامات مثالی تھے عوامی حلقے
دینہ کی تاریخ میں ایسے انتظامات پہلے نہ دیکھنے کو ملے اس دفعہ بلدیہ افسران و ملازمین داد کے مستحق ہیں کاروباری سیاسی وسماجی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین دینہ (جرار حسین میر سے ) عیدالاضحی کے ایام…
دینہ میں مچھروں کی بھرمار ہے جس سے بچے بڑے سب ہی بیمار
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں مچھروں کی بھرمار ہے جس سے بچے بڑے سب ہی بیمار ہو رہے ہیں انتظامیہ نے کبھی سپرے کرنے کی زحمت تک نہیں کی ڈپٹی کمشنر جہلم اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی ڈے پر بڑے بڑے…
تحصیل پریس کلب دینہ بلمقابل سبزی منڈی دینہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا
جہلم( جرار حسین میرسے) تحصیل پریس کلب دینہ بلمقابل سبزی منڈی دینہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ایس ای ائیسکو سرکل جہلم ذاکر حسین نے اپنے دست مبارک سے پودا لگایا ۔پریس کلب میں موجود سینئر صحافی…
چک جمال پیٹرول کی ایجنسی میں اچانک آگ لگ گئی،ایک نوجوان آگ میں جل جانے سے زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)چک جمال پیٹرول کی ایجنسی میں اچانک آگ لگ گئی،ایک نوجوان آگ میں جل جانے سے زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چک جمال پیٹرول کی ایجنسی میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر…
دینہ جی ٹی روڈ پر لاکھوں روپے کے پودے فوٹو سیشن کے بعد انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے تباہ ہو گیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر لاکھوں روپے کے پودے فوٹو سیشن کے بعد انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے تباہ ہو گیے شہریوں کی اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ…
دینہ میں ہر گلی ہر محلے ہر سڑک پر چلتے پھرتےبم نما گھریلو اور کمرشل سلینڈر کاکاروبارجاری
تحصیل دینہ میں ہر گلی ہر محلے ہر سڑک پر چلتے پھرتےبم نما گھریلو اور کمرشل سلینڈر کاکاروبارکوئی سیفٹی میئرمنٹ نہیں کوئی فائرپیکٹ کا انتظام نہیں محکمہ سول ڈیفنس خاموش تماشائی کی طرح تماشہ دیکھ رہا ہےضلع جہلم میں ایسے…
دینہ منشیات فروشوں کی اے این ایف کے اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ ڈومیلی موڑ کے قریب منشیات فروشوں کی اے این ایف کے اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، علاقے میں سرچ…