دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی دینہ کا اجتماع عام مرکزی دفتر جامع مسجد تفہیم القرآن میں منعقد کیا گیا

جہلم (جرار حسین میر سے )جماعت اسلامی دینہ کا اجتماع عام مرکزی دفتر جامع مسجد تفہیم القرآن میں منعقد کیا گیا ۔ جس کا موضوع شہادت امام حسین کانفرنس تھا ۔ جس میں مہمان خصوصی صدر جمیعت اتحاد العلماء پنجاب…

09 محرم الحرام اور یومِ عاشور پر ریسکیو1122جہلم ضلع بھر کی تمام امام بارگاہوں، تمام حساس اور بڑی مجالس کو ایمرجنسی کور فراہم کرے گا،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

بانی ڈائریکٹر جنرل و سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر اور ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ریسکیو 1122جہلم 9,10 محرم الحرام کو تمام حساس، بڑی مجالس اور جلوسوں کو ایمرجنسی کور فراہم کرے گا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر…

دینہ منگلا روڈ پر فروٹ اور سبزی کے بھرے رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا رکشہ اور سبزی فروٹ جل کر خاکستر

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ منگلا روڈ پر فروٹ اور سبزی کے بھرے رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا رکشہ اور سبزی فروٹ جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق دینہ ہڈالی کے مقام پر صبح سویرے فروٹ…

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ امام بارگاہ ہڈالہ سیداں دینہ اور امام بارگاہ سید حسین میں جاری مجالس کا وزٹ

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ امام بارگاہ ہڈالہ سیداں دینہ اور امام بارگاہ سید حسین میں جاری مجالس کا وزٹ کیا اور مجالس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، متعلقہ افسران کو فول پروف سیکیورٹی…

علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

دینہ (رضوان سیٹھی سے) علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ،دینہ میں غریب و متوسط بچوں کو مفت تعلیم دینے والا سپر ہینڈز چیرٹی کا واحد ادارہ علامہ اقبال سکول…

اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ ڈوگر نے غیر قانونی فیول ایجنسیوں کو ختم کرنے کے لیے جگہ جگہ سرپرائز وزٹ کیا اور ان کو موقع پر ہی سیل کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تحصیل دینہ کے مختلف مقامات پر با اثر لوگوں نے غیر قانونی فیول ایجنسیاں قائم کر رکھی تھیں جس کے متعلق آئے روز انتظامیہ کو شکایات موصول ہوتی تھی اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ ڈوگر نے غیر قانونی فیول…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو مسمار کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو مسمار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر عمل کرتے…

ڈپٹی کمشنر جہلم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک ہی محدود،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک ہی محدود، کارکردگی صفر، عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں دینہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی شہریوں کے مسائل میں روزبروز اضافہ…

ڈومیلی کے قریب جوہڑ کے پانی میں نہاتے نوجوان ڈوب کرجانبحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈومیلی کے قریب جوہڑ کے پانی میں نہاتے نوجوان ڈوب کرجانبحق ہو گیا لاش کو ریسکیو1122,پولیس اور مقامی افراد نے نکال لیا،شناخت 21سالہ عبداللہ ولد ذیشان عمر سکنہ ڈومیلی سے ہوٸی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیوکو…

غریب عوام بجلی کے زیادہ بلوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)حکوت نے بجلی کے بلوں میں بےپناہ اضافہ کر کے غریبوں سے جینے کا حق چھین لیا سفید پوش طبقہ لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور، جبکہ کچھ لوگ گھر کی قیمتی اشیاء فروخت کر رہے…