دینہ
دینہ صرافہ یونین کا ہر فرد میرا بھائی ہے اور اپنے بھائیوں کے مثائل کے حل کے لیے دن رات ایک دوں گا۔ صدر رانا یاسر امجد زرگر
دینہ (جرار حسین میر سے )تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دین صرافہ یونین کی پرانی باڈی کو تحویل کر کے یونین کے ممبران نے نئی نوجوان قیادت رانا یاسر امجد زرگر کو صدر منتخب کیا ان پر پوری یونین نے…
کروڑوں روپے کی لاکت سے تعمیر کی گئی سڑکیں چند گھنٹوں کی بارش سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)کروڑوں روپے کی لاکت سے تعمیر کی گئی سڑکیں چند گھنٹوں کی بارش سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے تعمیر کی گئی روڈ پر گہرے گڑھے بنے ہوئے ہیں جن…
دینہ ٹھیکریاں میں 18 سالہ نوجوان کنویں میں گرنے سے جاں بحق ہوگی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ ٹھیکریاں میں 18 سالہ نوجوان کنویں میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 نے کنویں سے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 18 سالہ نوجوان ٹھیکریاں مدرسے کے…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈی ایس پی صدر ملک عقیل عباس، ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس، پولیس افسران، اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت…
دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف کے 3 اہلکاروں کو شہید کرنے والے2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف کے 3 اہلکاروں کو شہید کرنے والے2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی ایس پی…
سیکیورٹی گارڈ کی عدم دستیابی کے باعث دینہ پوسٹ آفس سمیت گردو نواح کے پوسٹ آفس نے بجلی اور ٹیلی فون کے بل جمع کرنے بند کر دیے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) سیکیورٹی گارڈ کی عدم دستیابی کے باعث دینہ پوسٹ آفس سمیت گردو نواح کے پوسٹ آفس نے بجلی اور ٹیلی فون کے بل جمع کرنے بند کر دیے، کئی روز سے بل جمع نہ کرنے پر…
دینہ میں بھی مہنگائی کا خوفناک طوفان
دینہ(رپورٹ:سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں بھی مہنگائی کا خوفناک طوفان، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں قوت خرید سے باہر ہیں آٹے اور چینی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک اضافہ، کھلے دودھ کی فی لیٹر قیمت بھی 240…
صحافی حق نواز میر، اشتیاق میر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)صحافی حق نواز میر، اشتیاق میر کی والدہ اور رضوان میر کی دادی صاحبہ رضائے الہی سےغاذی ٹاون نزد کشتی والی کوٹھی میں گزشتہ روز وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد…
دو نوجوان منگلا لہڑی پارک کے نزدیک نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ بڑل کے رہائشی دو نوجوان منگلا لہڑی پارک کے نزدیک نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ بڑل کے رہائشی نوجوان عزیز احمد اور محمد…
ریسکیو 1122 دینہ نے ریسکیو پوسٹیں قائم کیں اور عزاداران کوفوری و بہترین فرسٹ ایڈ مہیا کی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تحصیل دینہ میں چک عبد الخالق ، شیخوپور ( اسداباد )اور روہتاس میں بڑے اجتماعات ، جلوس و مجالس قائم ہوئیں۔ جہاں پر ریسکیو 1122 دینہ نے ریسکیو پوسٹیں قائم کیں اور عزاداران کوفوری و بہترین فرسٹ…