دینہ
دینہ شہر میں شجرکاری مہم کے تحت شہریوں کی جانب سے لگائے گئے پودے میونسپل کمیٹی کی سنگین غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سوکھنے لگے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ شہر میں شجرکاری مہم کے تحت شہریوں کی جانب سے لگائے گئے پودے میونسپل کمیٹی کی سنگین غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سوکھنے لگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں لگائے گئے پودے پانی نہ دینے…
دینہ جی ٹی روڈ پر ایک شخص روڈ کراس کرتے ہوئے ایکسکیویٹر کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہوگیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر ایک شخص روڈ کراس کرتے ہوئے ایکسکیویٹر کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہوگیاجاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت جمیل ولد پن گل کے نام سے ہوئی ہے…
دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ جی ٹی روڈ پر کار بے قابو ہو کر الٹ گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ جی ٹی روڈ پر کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں کار سوار معمولی زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے زخمی ہونے والے شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ…
مسہ کسوال جی ٹی روڈ پر کار فٹ پاتھ سے ٹکرا نے سے کار سوار ایڈووکیٹ مشتاق احمد موقع پر جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)مسہ کسوال جی ٹی روڈ پر کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔حادثے میں کار سوار ایڈووکیٹ مشتاق احمد ولد محمد اشرف سکنہ شخوپورہ موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو…
سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا عمل مکمل ،پروفیشنل گروپ نے میدان مار لیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا عمل مکمل ،پروفیشنل گروپ نے میدان مار لیا۔تفصیلات کے مطابق سوہاوہ بار ایسوسی کے سالانہ انتخابات کا عمل خوشگوار ماحول میں مکمل ہو گیا،عبد المجید اعوان مرحوم کے پروفیشنل گروپ…
دینہ اغوا کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،اغوا شدہ بچے بازیاب کروا لیے گیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس شاہ اور ٹیم کی شاندار کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،اغوا شدہ بچے بازیاب کروا لیے گیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس شاہ…
دینہ انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے میونسپل فیملی پارک میں صفائی کے ناقص انتظامات
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے میونسپل فیملی پارک میں صفائی کے ناقص انتظامات، شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق دینہ انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے میونسپل فیملی پارک میں صفائی کی ناقص…
جہلم موٹر سائیکل سوار میاں بیوی حادثہ کا شکار شوہر جابحق بیوی زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم جادہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان حادثہ۔ موٹر سائیکل پر دونوں میاں بیوی سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ریسکیو…
ڈی پی او جہلم تبدیل، محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم تبدیل،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کر کے آیڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہورتعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات…
دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب راولپنڈی سے لالہ موسیٰ جانے والی مال گاڑی کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب راولپنڈی سے لالہ موسیٰ جانے والی مال گاڑی کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کئی گھنٹوں تک ٹرینوں کی آمد و رفت معطل حادثے کے باعث مفتیاں ریلوے پھاٹک بھی بند…