دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ میں کبوتر پکڑتے ہوئے 15 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا،

دینہ(جرار حسین میر)۔ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دینہ کے گاؤں مالدیو میں 15 سالہ مجتبی ولد شکیل احمد کبوتر پکڑتے ہوئے بجلی کی میں لائنز کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجتبی موقع پر ہی…

دینہ کے معروف صحافی محمد طفیل شاکر طویل علالت کے باعث 70سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے معروف صحافی محمد طفیل شاکر طویل علالت کے باعث 70سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی، مرحوم بابا طفیل شاکر عرصہ 35سال…

دینہ پریس کلب کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ پریس کلب کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات، شہر کے مسائل پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف…

سال 2024 دینہ سیکٹر میں چوہدری امیدعلی اور ان کی ٹیم کو پہلا کروڑ پتی ہونے کا اعزازمیں تقریب کا اہتمام

جہلم (جرار حسین میر سے) سال 2024 دینہ سیکٹر میں چوہدری امیدعلی اور ان کی ٹیم کو پہلا کروڑ پتی ہونے کا اعزازمیں تقریب کا اہتمام جہاں جشن ازادی کا بھی کیک کاٹا گیا جس میں دینہ سیکٹر کے سیلز…

دینہ اور ڈومیلی سے ملانے والی واحد روڈ چوک سر شاہ جنڈ سے لے کر جنگ چک تک روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ اور ڈومیلی سے ملانے والی واحد روڈ چوک سر شاہ جنڈ سے لے کر جنگ چک تک تقریبا اٹھ کلومیٹر روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس پر انسان تو دور جانور بھی چلنے سے…

دینہ میں قصاب انتظامیہ کی گرفت سے آزاد، نرخ ریٹ لسٹ سے زائد وصول کر رہے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں قصاب انتظامیہ کی گرفت سے آذاد ہیں ایک تو نرخ ریٹ لسٹ سے زائد وصول کر رہے ہیں اور گوشت بھی بیمار جانوروں کا جس پر سارا سارا دن مکھیاں نظر آتی ہیں جس…

مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے

جہلم (جرار حسین میرسے)مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان کہ سرپرست مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ ہانگ کانگ ہیپی ویلی…

دینہ میں چودہ اگست یوم آزادی کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا انعقاد میونسپل کمیٹی پارک دینہ میں کیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں چودہ اگست یوم آزادی کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا انعقاد میونسپل کمیٹی پارک دینہ میں کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر مہمان خصوصی تھی ٹھیک آٹھ بجے بیگل بجایا گیا اور…

14 اگست رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) 14 اگست رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی اسسٹنٹ کمشنر دینہ مہمان خصوصی تھیں ان کے ساتھ عرفان خالد تحصیل دار بھی تھے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں پہلی دفعہ شاندار تقریب…

ڈی مارٹ دینہ جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی مارٹ دینہ جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ،اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ ڈوگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا ۔ڈی مارٹ اونر چئیرمین دینہ۔پریس کلب امجد محمود…