دینہ
ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی نے ریسکیو 1122 جہلم، سوہاوہ اور دینہ کا سرپرائز وزٹ کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی نے ریسکیو 1122 جہلم، سوہاوہ اور دینہ کا سرپرائز وزٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر عبد الرحمن کا ضلع جہلم کا اچانک دورہ ضلع جہلم میں انہوں نے ریسکیو اسٹیشن…
چیف آفیسر بلدیہ دینہ گلشن نورین نے گزشتہ روز مین چوک، منگلا روڈ پر تجاوزات کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)چیف آفیسر بلدیہ دینہ گلشن نورین نے گزشتہ روز مین چوک، منگلا روڈ پر تجاوزات کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے چیف افیسر میونسپل کمیٹی دینہ نے عوامی شکایت اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی ہدایت پر منگلا…
ڈومیلی کے علاقہ میں برساتی نالے میں چھ سالہ بچہ محمد سعد گر کر شدید زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)شدید بارش کے باعث ڈومیلی کے علاقہ میں برساتی نالے میں چھ سالہ بچہ محمد سعد گر گیا جو کہ ٹیوشن سے گھر جارہا تھا جس کو تھانہ ڈومیلی کے پولیس افسران ڈرائیور کانسٹیبل زاہد اور زاہد…
دینہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار
دینہ (جرار حسین )دینہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار ، واقع تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ بروالی میں پیش آیا ،بچی کو مقامی شخص گلاب خان نے اپنے گھر میں رکھ لیا واقع کی اطلاع پولیس…
چیئر مین قومی پارلیمانی ٹاسک فورس و ایم این اے بلال اظہر کیانی نے ڈومیلی میں شدید بارش کے باعث پرائیوٹ ڈیم کا بند ٹوٹنے پر متاثرہ ڈیم اور دیگر ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) چیئر مین قومی پارلیمانی ٹاسک فورس و ایم این اے بلال اظہر کیانی نے ڈومیلی میں شدید بارش کے باعث پرائیوٹ ڈیم کا بند ٹوٹنے پر متاثرہ ڈیم اور دیگر ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، ایم…
دینہ کے نواحی علاقہ پیرشاہ وسن کے مقام پر ڈکیتی کی واردات، دو افراد کو ڈاکوؤں نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ پیرشاہ وسن کے مقام پر ڈکیتی کی واردات، دو افراد کو ڈاکوؤں نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا، ڈاکو موقع سے فرار ہوگیے۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ پیر شاہ وسن…
دینہ کے نواحی علاقہ جھنگ کھوکھراں ڈومیلی میں طوفانی بارش نے ہر طرف تباہی پھیلا دی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ جھنگ کھوکھراں ڈومیلی میں طوفانی بارش نے ہر طرف تباہی پھیلا دی ہے غریب لوگوں کے گھروں میں پانی داخل بیشتر گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیے ہیں متاثرین کی اعلی حکام…
دینہ،ڈومیلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ،ڈومیلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی،بارش سے نشیبی علاقے زیرآب،متعدد ڈیم ٹوٹ گٸے،ریسکیوٹیموں نے متاثرہ لوگوں کو ریسکیوکرکے محفوظ جگہ منتقل کردیا،بودلہ سے شہر کوجانےوالی سڑک پانی میں بہہ گٸی۔تفصیلات کے مطابق چار روز…
ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں 17 سالہ طالبعلم علی حمزہ ولد قیصر محمود بس سے گرکرجانبحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں 17 سالہ طالبعلم علی حمزہ ولد قیصر محمود بس سے گرکرجانبحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ شاہ جھنڈ چوک میں ڈومیلی سے پھڈیال جانے والی بس…
دینہ جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ میںدو بھائی شدید زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ کا شکار ہو گیا موٹر سائیکل پر سوار ،دو بھائی شدید زخمی ہو گیے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ،ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر…