دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جہلم (جرار حسین میر سے)الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان زیر انتظام راولپنڈی اسلام أباد یونین أف جرنلسٹ بروز اتوار 15 ستمبر راولپنڈی پریس کلب لیاقت باغ مری روڈ…

ڈائریکٹر سرمد ہاسپٹل ڈاکٹر حفیظ الرحمن تحصیل پریس کلب دینہ میں اپنے دست مبارک سے پودا لگایا

جہلم (جرار حسین میر سے ) صدر میڈیکل ایسوسیشن ضلع جہلم معروف چسٹ سپیشلسٹ ڈائریکٹر سرمد ہاسپٹل ڈاکٹر حفیظ الرحمن تحصیل پریس کلب دینہ تشریف لائے اپنے دست مبارک سے پودا لگایا صدر پریس کلب جرار حسین میر کے شجرکاری…

سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد نے تحصیل دینہ میں غیر قانونی ایل پی جی ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد نے تحصیل دینہ میں غیر قانونی ایل پی جی ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور غیر قانونی گیس ایجنسیوں کو سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ…

شیر شاہ سوری کا تاریخی قلعہ روہتاس ضلع جہلم کی تاریخ کا قیمتی ورثہ جہاں لاکھوں سیاح بغرض سیر و تفریح آتے ھیں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)شیر شاہ سوری کا تاریخی قلعہ روہتاس ضلع جہلم کی تاریخ کا قیمتی ورثہ جہاں لاکھوں سیاح بغرض سیر و تفریح آتے ھیں۔نیز سکھوں کی نہائت قدیمی عبادت گاہ اور یادگاریں اس قلعہ میں موجود ہیں۔قلعہ روھتاس…

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر، مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، حادثہ میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر…

دینہ میں رکشہ ڈرائیور کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی 21 سالہ سکول ٹیچر ہسپتال میں دم توڑ گئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں رکشہ ڈرائیور کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی 21 سالہ سکول ٹیچر ہسپتال میں دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں نامعلوم رکشہ…

دینہ کے نواحی علاقہ ساگری میں تین بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی+ جرار حسین کی رپورٹ سے)دینہ کے نواحی علاقہ ساگری میں تین بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تینوں بچوں کی ڈیڈ باڈیز کو تالاب سے نکال کر…

گزشتہ روز واپڈا کے ملازم بدر منیر نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہم جماعت کے طالب علم کو تیز رفتار گاڑی سے ٹکر مار دی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گزشتہ روز واپڈا کے ملازم بدر منیر نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہم جماعت کے طالب علم کو تیز رفتار گاڑی سے ٹکر مار دی تھی جس سے طالب علم شدید زخمی ہو گیا تھا اعلی…

فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح کارروائیاں، 2ہزار830 لیٹر ناقص دودھ تلف

دینہ (جرار حسین)فوڈ اتھارٹی جہلم کی مین جی ٹی روڈ پر ناکے لگا کر دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 22ہزار250 لیٹر دودھ کی چیکنگ کی جبکہ تقریبا 2ہزار830 لیٹر دودھ ناقص دودھ کو موقع پر تلف کر دیا۔ 6 دودھ…

انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمیشنر دینہ نے متعدد دکانداروں کو جرمانے کیے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمیشنر دینہ نے متعدد دکانداروں کو جرمانے کیے جن کو جرمانہ کیا گیا ان میں چھوٹا گوشت اور بڑے گوشت کا کاروبار کرنے والے تھے اےسی…