دینہ
دینہ چند منٹوں کی بارش نے تباہی مچا دی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ چند منٹوں کی بارش نے تباہی مچا دی نالیاں نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے منگلا روڈ ریلوے روڈ مین بازار دریا کا منظر پیش کرنے لگے.تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش…
اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر کی کاروائی،ناقص صفائی، مہنگے داموں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر متعدد دوکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے
دینہ (رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر کی کاروائی،ناقص صفائی، مہنگے داموں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر متعدد دوکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر…
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جہاں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ڈی پی او جہلم نے سائلین کے مسائل…
تمام شہریوں کا بلاامتیاز کام کرنا میری پروفیشنل ذمہ داری ہے عرفان خالد تحصیلدار دینہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تمام شہریوں کا بلاامتیاز کام کرنا میری پروفیشنل ذمہ داری ہے عرفان خالد تحصیلدار دینہ کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا کہ محکمانہ ہدایات کے مطابق بلاتفریق تمام شہریوں کا کام کرنا میری اولین ترجیح ہے…
دینہ کے نواحی علاقے ڈاکوؤں اور چوروں کے نرغے میں،تین دن وقفے کے بعد ایک اور ڈکیتی کی واردات
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقے ڈاکوؤں اور چوروں کے نرغے میں،تین دن وقفے کے بعد ایک اور ڈکیتی کی واردات،صرف پندرہ منٹوں میں5نقاب پوش کار سوارڈاکوؤں نے اسلحے کی نوک پر گاؤں چھنی گجراں تحصیل دینہ کے رہائشی…
مسعود احمد ایس ای آئیسکو سرکل جہلم نے گزشتہ روز دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ع
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)مسعود احمد ایس ای آئیسکو سرکل جہلم نے گزشتہ روز دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا عوام نے واپڈا ملازمین کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے شہریوں کا ایسے کرپٹ واپڈا ملازمین کو نوکری سے…
دینہ کے نواحی علاقہ کھوکھا روڈ پر حادثہ،موٹر سائیکل سلپ ہونے سے33 سالہ نوجوان جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ کھوکھا روڈ پر حادثہ،موٹر سائیکل سلپ ہونے سے33 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 نے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی…
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں جو کمی کی ہے اس کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں جو کمی کی ہے اس کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا آر ٹی اے جہلم اور انتظامیہ کی آشیرباد سے ٹرانسپورٹرز من مرضی کا کرایہ وصول کر رہے ہیں۔ تفصیلات…
دینہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ جوش وجذبہ سے منایا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ جوش وجذبہ سے منایا گیا اس موقع پر دینہ شہر میں جلوس بھی نکالے گئے جن کی قیادت پیر زکریا نعمانی نے کی جگہ جگہ اسٹیج بنائے گئے جہاں پر…
دینہ کے نواحی گاؤں کٹیام کا رہائشی 24 سالہ نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی گاؤں کٹیام کا رہائشی 24 سالہ نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی گاؤں کٹیام کا رہائشی 24 سالہ نوجوان بسم اللہ ولد خوشحال…