دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ کے یوٹیلٹی سٹورز پرآٹا،دالیں،گھی،کوکنگ آئل نایاب جبکہ چینی عام مارکیٹ سے 20 روپے فی کلو مہنگی فروخت ہونے لگی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے یوٹیلٹی سٹورز پرآٹا،دالیں،گھی،کوکنگ آئل نایاب جبکہ چینی عام مارکیٹ سے 20 روپے فی کلو مہنگی فروخت ہونے لگی شہری سستی اشیاء سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق غریب عوام کو ریلیف دینے والی حکومت نے عوام…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ کی تقسیم کی پہلی تقریب کا انعقاد چک اکا سٹیڈیم میں کیا گیا

جہلم (جرار حسین میرسے)وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھرکے خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ متعارف کروایا جس کی تحصیل دینہ میں تقسیم کے سلسلے کی پہلی تقریب چک اکا سٹیڈیم میں جاری ہے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے…

آئیسکو سرکل جہلم نے مجاز اتھارٹی سے اجازت لے کر لوڈ شیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)آہیسکو سرکل جہلم نے مجاز اتھارٹی سے اجازت لے کر لوڈ شیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے اس لوڈ شیڈنگ کے دوران بجلی کی تاروں کی تبدیلی نیز درختوں کی کٹائی کی جائے گی لہذا…

ڈومیلی کے نواحی علاقہ شیریاں میں زہریلا کھانا کھانے سے 2بچے جانبحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈومیلی کے نواحی علاقہ شیریاں میں زہریلا کھانا کھانے سے 2بچے جانبحق جبکہ 6بچوں کی حالت تشویشناک ہے متاثرہ بچوں کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی جبکہ ایک بچے کوسول اسپتال جہلم منتقل کردیاگیا ہے زرائع کے…

گورنمنٹ سکولوں کی نجکاری پر اساتذہ اکرام سراپا احتجاج ٹیچرز ڈے کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گورنمنٹ سکولوں کی نجکاری پر اساتذہ اکرام سراپا احتجاج ٹیچرز ڈے کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا انتظامیہ کی طرف سے جن ٹیچرز کو ایوارڈ سے نوازا جانا تھا انہوں نے ایوارڈ لینے سے انکار…

جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم (یوکے) کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم (یوکے) کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم جہلم فورم ضلع بھر میں فلاحی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے اور 141…

دینہ صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈمپنگ پوائنٹ کو صاف کروا کر خوبصورت گراؤنڈ کی صورت میں تبدیل کر دیا گیا

جہلم( جرار حسین میر سے )صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے خصوصی ٹاسک لدھڑ یونین کونسل جہاں 50 سال پرانے ڈمپنگ پوائنٹ جو کہ…

ستھرا پنجاب مہم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کی کاروائی ، پلاٹوں سے کچرا ہٹا دیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ستھرا پنجاب مہم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کی کاروائی ، پلاٹوں سے کچرا ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ستھرا پنجاب مہم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے عوامی شکایات پر نکودر…

سرکاری سکولوں کی نجکاری پر طلبہ و طالبات،انکےوالدین اور اساتذہ اکرام سراپا احتجاج

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سرکاری سکولوں کی نجکاری پر طلبہ و طالبات،انکےوالدین اور اساتذہ اکرام سراپا احتجاج,پراٸمری سکول دینہ سمیت بھوگی چک،گوڑہاچوہدریاں اور کسیال سکول کی نجکاری بندکرو،طلبہ و طالبات اور انکے والدین پھٹ پڑے،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق…

امجد محمود سیٹھی جو برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ان کے اعزاز میں جہلم فورم برطانیہ کے زیر اہتمام مرزا محمد شریف اور سینئر صحافی عمران بشیر کی سربراہی میں عشائیہ دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ضلع جہلم دینہ شہر کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار امجد محمود سیٹھی جو برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ان کے اعزاز میں جہلم فورم برطانیہ کے زیر اہتمام مرزا محمد شریف اور سینئر…