دینہ

اس کیٹا گری میں 616 خبریں موجود ہیں

دینہ عقب پولیس اسٹیشن جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ عقب پولیس اسٹیشن جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس اسٹیشن کے عقب میں جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی ریسکیو 1222 عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو…

دینہ میں دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت کی بلدیہ أفسران اور عملہ بھی شامل تھا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم…

دینہ جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، حکومت پنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ، سعدیہ حسین ڈوگر کی نگرانی میں دینہ جی…

دینہ میں گیس سلنڈروں کی قیمتوں کا کھیل، شہریوں کی زندگی بن گئی عذاب

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ میں گیس سلنڈروں کی قیمتوں کا کھیل، شہریوں کی زندگی بن گئی عذاب!دینہ شہر اور دیہی علاقوں میں گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔…

دینہ انتظامیہ کی بے حسی یا طاقت کا غلط استعمال؟ تجاوزات کے خلاف ناکامی، صحافت پر وار

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ انتظامیہ کی بے حسی یا طاقت کا غلط استعمال؟ تجاوزات کے خلاف ناکامی، صحافت پر وار۔تفصیلات کے مطابق دینہ کی انتظامیہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے صحافیوں پر چڑھ دوڑی! تجاوزات، بڑھتی مہنگائی اور عوامی مسائل…

دینہ اسسٹنٹ کمشنر کی نااہلی کی وجہ سے دینہ میں تجاوزات مافیا پھر سے قابض ہو گئی

دینہ( سہیل انجم قریشی سے) دینہ اسسٹنٹ کمشنر کی نااہلی کی وجہ سے دینہ میں تجاوزات مافیا پھر سے قابض ہو گئی میونسپل کمیٹی دینہ کی ملی بھگت سے شہر بھر میں تجاوزات نظر آرہی ہے اسسٹنٹ کمشنر دینہ، چیف…

دینہ جی ٹی روڈ پر شہ زور اور رکشہ میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر شہ زور اور رکشہ میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ہے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا…

ٹریفک پولیس دینہ کے مثالی اقدامات،سکول اوقات میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے کی عملی کوشش

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ٹریفک پولیس دینہ کے مثالی اقدامات،سکول اوقات میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے کی عملی کوشش۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد طارق شفیع نے دینہ کا دورہ کیا اور سکول اوقات کے دوران…

دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کا یوم ولادت کے سلسلے میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کا یوم ولادت کے سلسلے میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، آغا سید لال بادشاہ جی سرکار نے 200پاؤ نڈ وزنی کیک کاٹا، تقریب…

دینہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی،دینہ مین چوک پر تجاوزات مافیا کا قبضہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی،دینہ مین چوک پر تجاوزات مافیا کا قبضہ میڈیا کی نشاندہی پر گزشتہ روز مین چوک سے سجی کا ٹھیہ بلدیہ اہکاروں نے اٹھا لیا تھا چند گھنٹے گزرنے کے بعد سجی…