تجارت
پاکستان کے ساتھ دوسری قسط کیلئے معاہدہ جلد متوقع ہے: سربراہ آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام جائزے کے حوالے سے جلد ہی معاہدے کی توقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے…
بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاری مکمل
بجلی کی قیمت میں ایک روپے پچیس پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ نیپرا جلد تحریری فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیجے گی۔ صارفین پر تئیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100انڈیکس 55464 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1203پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی…
انٹربینک میں ڈالر287 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری…
آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے مکمل ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات جاری ہیں، ایف بی آر…
نیپرا نے ایک بار پھر نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر بجلی گرا دی
نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس پہلی بار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔ 100 انڈیکس 422 پوائنٹس بڑھ کر 54 ہزار 278 پر پہنچ گیا ہے۔ کاروبار دن میں یہ پہلا موقع ہے جب…
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے: نگران وزیر خزانہ
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت…