تجارت
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ…
سونے کی مقامی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت اور شرح مبادلہ میں استحکام کے باوجود گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق فی تولہ سونا راتوں رات 1500 روپے مہنگا ہونے کے…
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
ایل پی جی فی کلو 4روپے 89پیسے مہنگی ہوگئی جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88 پیسے مقرر کر دی گئی۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔ نوٹیفکیشن…
حالیہ سال ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوگا:
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جاناہوگا، ہم ایک سے قرضہ لےکر دوسرے کو دیتے ہیں، حالیہ سال ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوگا۔…
آئی ایم ایف نے دکانداروں پر ٹیکس لگانے کرنے کی شرط عائد کردی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا شرط رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے بجٹ میں دکانداروں سے پورا ٹیکس…
ای سی سی نے ادویات 14 سے 20 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ادویات چودہ سے بیس فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں روز…
پاکستان میں آئندہ برس بیروزگاری میں اضافہ کا خدشہ
اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان میں آئندہ برس بیروزگاری کی شرح مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق اس سال بیروزگاری 9.6 فیصد بڑھ گئی اور اگلے سال بڑھ کر 9.9 فیصد…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئل کمپنیز…