تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار…

ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے…

آئی ایم ایف معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف…

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی ہوگئی۔ اس…

ملک میں امریکی ڈالر کو پھر پر لگ گئے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم سے 3 روپے 66 پیسے کا اضافہ ہوگیا، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 50 پیسے…

بلوم برگ نے پاکستان کو ایک بار پھر خبردار کردیا

بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ قرضوں کے بغیر ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، جون کے بعد پاکستان کے قرض ادائیگی کے فنانسنگ آپشن غیر…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی مزید تاخیر ہونے کا خدشہ

سخت شرائط پوری کرنے کے باوجود بین الاقوامی مالیاتی (فنڈ) آئی ایم ایف حکام پاکستانی اقدامات سے تاحال غیرمطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہوگیا۔…

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز

 ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 48.35 فیصد ہوگئی. ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں…