تجارت
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 37 ہزار…
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز جاری
امریکی ڈالر کی اڑان آج بھی جاری ہے، جو آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کا اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت2لاکھ 35ہزار 300روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 315 روپے کااضافہ ہوا۔ 10گرام سونے کی…
سیلاب کی تباہ کاریوں کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات ہیں۔۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کی منظوری…
ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
بجلی کمپنیوں نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی ٹھان لی، کراچی کیلئے 5.65 روپے اور ملک بھر کیلئے 2.01 روپے مہنگی کرنے کی سفارش کردی گئی۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے نیپرا کو ماہانہ اور سہ ماہی…
زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالرکی سطح سے نیچے آگئے
ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالرکی سطح سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بنک کے جاری کردی اعلامیے کے مطابق پاکستان کےڈالر ذخائر میں گزشتہ ہفتے 7 کروڑ 20…
وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
وفاقی حکومت نے جون کے پہلے ہفتے میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بتایا ہے کہ بجٹ نمبرز کو…
اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا جبکہ انٹربینک میں مہنگا ہوگیا
امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 100…