تجارت
عوام کلیئے بڑی خوشخبری، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی
عوام کلیئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔…
آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں: رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ آئی…
روس سے درآمد خام تیل کی پہلی کھیپ کی ادائیگی ’چینی کرنسی‘ میں کی گئی: مصدق ملک
روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی خام تیل کی پہلی کھیپ کی ادائیگی چینی کرنسی میں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی کرنسی میں ادائیگی کا انکشاف وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کیا جب کہ اس…
پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
روس سے خام تیل لے کر پہلا جہاز بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کے معاہدے کے بعد آج روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، ’’پیور پوائنٹ‘‘ نامی بحری جہاز…
کاروباری طبقے کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی بنائی جارہی ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے روایت سے ہٹ کر بجٹ بنایا ہے، معاشی گروتھ ہوگی تو مہنگائی اور بیروزگاری کم ہوگی، بجٹ میں کسی نئی ایمنسٹی اسکیم کا اعلان نہیں کیا گیا، سرکاری اور…
بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر پچاس ہزار کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے نان فائلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، جس کے تحت بینک سے…
ریونیو کا سب سے بڑا حصہ قرضوں کی ادائیگی اور سود پر جارہا ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے جب ہماری حکومت آئی تو جی ڈی پی چھ فیصد تھی دوسرے سال منفی میں چلی گئی تھی تجارتی خسارہ 39.1 ارب ڈالر ہوگیا تھا، کرنٹ اکاونٹ خسارہ چار فیصد تک پہنچ گیا تھا۔ ریونیو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے…
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 28 ہزار…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ…