تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

ایل این جی کارگو قطر سے پاکستان پہنچ گئے، تمام صنعتوں کو گیس بحال کردی گئی

 قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔ یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے. سوئی سدرن ذرائع کےمطابق…

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور امریکی سفیرکو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام…

مالی سال 24-2023 کیلئے آزاد کشمیر کا 232 ارب روپے کا بجٹ پیش

مالی سال 24-2023 کے لیے آزاد کشمیر کا 232 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا گیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر…

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں تین…

آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے، بلوم برگ نے خبردار کردیا

امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے…

خیبر پختونخوا: بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت چار ماہ کے لیے 1400 ارب کا بجٹ کل پیش کرے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ نگراں خیبر پختون خوا حکومت نے نئے مالی سال 2023-24ء کے لیے 1400 ارب سے…

شیل کمپنی کے حوالے سے بے بنیاد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شیل کمپنی کے حوالے سے بے بنیاد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، شیل کے ملازمین اسی طرح رہیں گے، شیل اپنے شیئرز فروخت کر رہا ہے، اس کا ملک کے حالات سے…

روس کو چاول کی برآمدات سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی

ڈیپارٹمنٹ آ ف پلانٹ پروڈکشن ( ڈی پی پی) نے روس کو چاول برآمد کرنے کے لیے چاول کے مزید 15 اداروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ روس کی فیڈرل سروس برائے ویٹرنری اینڈ فائٹوسینٹری سرویلنس نے…

آئی ایم ایف نے بیرونی فنانسنگ کی شرائط رکھی جس کو پورا کیا جا رہا ہے: اسحٰق ڈار

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیرونی فنانسنگ کی شرائط رکھی جس کو پورا کیا جا رہا ہے لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینک آف چائنا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق حکومت کا اہم اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں برقراررہیں گی ۔ یکم جون سے…