تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےپاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب…

آئی ایم ایف معاہدے کے مثبت اثرات، کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کا معاہدہ ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک…

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اگلے15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یکم جولائی سے 15 جولائی کی رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، اس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا

پاکستان کیلئے معاشی میدان سے بڑی خبر سامنے آگئی، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول کا معاہدہ کرلیا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) پر…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے پالیسی لانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لانے کا اعلان کر دیا وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے بانڈڈ…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، قرض پروگرام پر اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹیلینا جورجیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف…

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 کی منظوری دیدی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 پر دستخط کر کے منظوری دے دی۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی کے دستخط سے بل بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق…

ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے: وزیرخزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے۔ یکم جولائی سے نیشنل سیونگز کی4 نئی پروڈکٹس لانچ کررہے ہیں،بجٹ میں کہا تھا 30 جون تک نئی پروڈکٹس لانچ کریں گے۔ قومی…

215 ارب کے نئے ٹیکسز کے ساتھ مالی سال 24-2023 کا بجٹ قومی اسمبلی سے منظور

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف 215 ارب روپے بڑھا کر 94 کھرب 15 روپے کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی آنے لگی، ایک مرتبہ پھر قدر میں سینکڑوں روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500…