تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ انتظامی بورڈ کی منظوری کے بعد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔…

قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل نہ ہونے کے باعث پاکستان کے مالی ذخائرمیں کمی آئی: ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل نہ ہونے کے باعث پاکستان کے اندرونی و بیرونی مالی ذخائرمیں کمی آئی. پالیسیوں پر تسلسل سے عملدرآمد…

متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر جمع کروا دیے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔ یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروا دی ہے۔ اسحاق ڈار…

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے: وزیرخزانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نےاسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔ جلد مزید استحکام…

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی درجہ بندی بہتر کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے اور جولائی کے وسط میں قسط کی وصولی کے پیش نظر پاکستان کی درجہ بندی بہتر کرتے ہوئے ’سی سی سی مائنس‘…

سونے کی قیمت میں 3 روز کے مسلسل اضافے بعد کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے…

فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ…

ملک پرمجموعی قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار جاری

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 31 مئی 2023 تک ملک کا مجموعی قرضہ 58962 ارب روپے ہو گیا جو گزشتہ سال کے مجموعی قرضوں سے 32 فیصد زیادہ ہے۔ مئی 2022 میں ملک پر مجموعی قرضوں کا…

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہونا شروع ہوگیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے زیراثراوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرزکے مطابق انٹربینک مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قدرمیں بڑی کمی دیکھنے میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ برینٹ اور ڈبلیو…