تجارت
سونے کی تیزی سے بڑھنے والی قیمت کو بریک لگ گئی
سونے کی تیزی سے بڑھنے والی قیمت کو بریک لگ گئی، بالآخر قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 5 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1978 امریکی ڈالر ہو گیا…
زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کے حوالے سے اسحاق ڈار کا وضاحتی بیان
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائےگا۔ ایک بیان میں زراعت اور تعمیراتی شعبے پر ٹیکس کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے…
بجلی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ
وفاقی حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا، وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف…
پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی ہے۔ مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…
فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
مسلسل تین دن اضافے ہونے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے…
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ…
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے کا ہوشربا…
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہے…
پٹرول کی قیمت میں9 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دیا…
آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے پاکستان کو مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرنا ہوگا: ترجمان آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرے کیونکہ مستحکم پالیسی پر عملدرآمد اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی…