تجارت
ایرانی سفیر نے پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دینے کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے…
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع اور دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی، کارگو ٹرکوں کا پہلا قافلہ چین سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔ پہلی بار بین…
روپےکی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے…
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بجلی…
ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے بعد شرح 27.57 فیصد ہوگئی۔ قومی ادارہ شماریات کے سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے جب کہ گزشتہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔…
نگران حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیا، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
نگران حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…
ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹنگ کمپنیوں نے مزید 10روپے فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا۔ چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 92 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ ہفتے کے پہلے…
پنک سالٹ کی برآمد کیلئے پاکستان اور امریکی کمپنی میں معاہدہ
پنک سالٹ کی امریکا برآمد کے لیے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) اور امریکی کمپنی مراکل سالٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے مطابق پاکستانی پنک سالٹ اب باضابطہ طور پر امریکا برآمد کیا جاسکے گا۔…