تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور شو رومز قائم کرنے کا اعلان

چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شور رومز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سنکیانگ جنگی چینگ گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کوان کی زیر…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا اور ایک ڈالر کا بھاؤ 298 روپے کا ہے۔ انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر 1.12 روپے سستا ہو کر 297…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ…

 فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ملک میں سونےکی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم گیا اور سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 5 ہزار 600…

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری برقرار

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا دینہ کے نواحی علاقہ پنڈ جاٹہ کی جامع مسجد میں منشیات کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجو ہ دینہ کے نواحی علاقہ پنڈ جاٹہ کی جامع مسجد میں منشیات کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے منشیات کی فروخت…

بجلی چوری کے الزام میں 21 افراد گرفتار، 16 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 40 لاکھ یونٹ بجلی چوری کے 2000 سے زیادہ کیسز کا پتا چلا ہے اور بجلی چوری کے الزام…

اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا: نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق فیصلہ پیر تک ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا، بجلی چوروں کے…

نگراں حکومت نے بھی عوام پر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بیلوں میں بڑا اضافہ

نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے بڑھادیے۔  بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی…