تجارت

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل 15ویں روز سستا ہوگیا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 15ویں کاروباری روز سستا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر ایک روپے 26 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 289 روپے 60 پیسے میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق خبروں پر اوگرا کا بیان سامنے آگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر…

نگران وفاقی وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں استحکام آرہا ہے اور امید ہے مہنگائی میں کمی ہوگی اور پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے خوش خبری ملے گی۔ کراچی میں…

پاکستان کو امیر طبقے پر ٹیکس استثنیٰ ختم اور سیلز ٹیکس پر انحصار کم کرنا ہوگا: ڈائریکٹر ورلڈ بینک

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بینہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو میثاق معیشت کے بجائے وسیع البنیاد پالیسی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو امیر طبقے پر ٹیکس استثنیٰ ختم اور سیلز ٹیکس پر…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن…

اے ڈی بی نے سیاسی عدم استحکام پاکستان میں معاشی اصلاحات کے نفاذ کیلئے خطرہ قرار دے دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کے مزید منفی ہونے کے سنگین خطرات سے خبر دار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک کا اپریل 2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام…

حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر…

مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ

محکمہ ریلوے نے کرایوں میں ایک بار پھر5 فیصد اضافہ کردیا، جس کا اطلاق کل سے ہوگا، گزشتہ دو مہینے میں تیسری بار اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے بعد پاکستان ریلوے نے بھی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے، ڈیزل 17روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا. وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے کردیا گیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی…