تجارت
گھی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی کی گئی،…
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔ جیولرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی اور سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سونے کی قیمتیں…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی…
مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، شرح 31 فیصد سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ستمبر میں 31.4 فیصد ہوگئی جو اگست میں 27.4 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں سالانہ مہنگائی کی شرح 29.7 فیصد تک بڑھی ہے اور دیہی علاقوں میں 33.9 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ…
حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کردی ہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر…
عوام کیلئے خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
ملک میں تقریباً دو ماہ بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کے باعث یکم سے 15 اکتوبر کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس…
نیپرا نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی
نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی…
روس سے ایل پی جی کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
پاکستان میں روسی سفارتی مشن نے ایران کے راستے پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی کی فراہمی کی تصدیق کر دی۔ یہ فراہمی دونوں ممالک کے درمیان توانائی کی تجارت میں ایک توسیعی اقدام کے تحت ہوئی…