تجارت – JhelumNews https://jhelumnews.com First-ever Newspaper of the District Jhelum. CE: Imran Bashir Mon, 20 Jan 2025 08:04:34 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 شہریوں کو بروقت پاسپورٹ کی فراہمی کےلئے ڈی جی پاسپورٹس کابڑا اقدام https://jhelumnews.com/%d8%b4%db%81%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d8%a8%d8%b1%d9%88%d9%82%d8%aa-%d9%be%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%b1%d8%a7%db%81%d9%85%db%8c-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6/ Mon, 20 Jan 2025 08:04:34 +0000 https://abnnews.pk/?p=154134 اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اب بڑے شہروں کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیٹگری کی سہولت میسر ہوگی۔فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار ملک بھر کے مزید 26 شہریوں تک بڑھا دیا گیا۔

اس سے قبل بھی فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت 21 شہروں تک بڑھائی گئی تھی۔ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

اب شہری پاکستان کے 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت پاسپورٹس بنوا سکیں گے،اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں سہولت پہلے سے ہی میسر ہے، اٹک، چکوال، سرگودھا، حافظ آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی سہولت میسر ہوگی۔

کوہاٹ، صوابی، سوات، ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، ایبٹ آباد اور ہری پور بھی فہرست میں شامل۔مظفرآباد، میرپور، باغ، کوٹلی، راولا کوٹ بھی فاسٹ ٹریک کیٹگری کا حصہ بن گئے۔
مزید پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کردی

The post شہریوں کو بروقت پاسپورٹ کی فراہمی کےلئے ڈی جی پاسپورٹس کابڑا اقدام appeared first on ABN News.

]]>
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ایک لاکھ،16 ہزار کی حد بحال،ڈالر کی قیمت گر گئی https://jhelumnews.com/%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%da%a9-%d8%a7%db%8c%da%a9%d8%b3-%da%86%db%8c%d9%86%d8%ac-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%db%8c%d8%b2%db%8c-%d8%8c-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%84%d8%a7%da%a9%da%be%d8%8c16-%db%81%d8%b2/ Mon, 20 Jan 2025 07:07:58 +0000 https://abnnews.pk/?p=154129 کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس میں 909 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 181 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 272 کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، انٹر بینک میں 11 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں: آج پیر ،20جنوری2025 آپ کا کیرئر،صحت، شادی ، محبت اور دن کیسا رہے گا ؟

The post اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ایک لاکھ،16 ہزار کی حد بحال،ڈالر کی قیمت گر گئی appeared first on ABN News.

]]>
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد،حکومت کا سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ https://jhelumnews.com/%d9%be%d9%84%d8%a7%d8%b3%d9%b9%da%a9-%d8%a8%db%8c%da%af%d8%b2-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%b9%d9%85%d8%a7%d9%84-%d9%be%d8%b1-%d9%be%d8%a7%d8%a8%d9%86%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%a7%d8%a6%d8%af%d8%8c/ Sun, 05 Jan 2025 09:49:53 +0000 https://abnnews.pk/?p=152293 اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد تیز کیا جائے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے 2019 میں اسلام آباد میں پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی، ایک مرتبہ استعمال ہونے والے پولیتھین بیگز کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کی گئی۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی پلاسٹک ریگولیشنز 2003 کے تحت لگائی گئی، وفاقی وزارتیں اور محکمے پابندی سے متعلق ریگولیشنز پر سختی سے عمل کریں۔
مزید پڑھیں: نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا

The post پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد،حکومت کا سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ appeared first on ABN News.

]]>
چینی ،پیاز،دال مونگ،انڈے،گھی ،دال مسور،بیف، باستمی چاول سمیت18 اشیا مہنگی،جانئے قیمتوں بارے https://jhelumnews.com/%da%86%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%8c%d9%be%db%8c%d8%a7%d8%b2%d8%8c%d8%af%d8%a7%d9%84-%d9%85%d9%88%d9%86%da%af%d8%8c%d8%a7%d9%86%da%88%db%92%d8%8c%da%af%da%be%db%8c-%d8%8c%d8%af%d8%a7%d9%84-%d9%85%d8%b3/ Fri, 03 Jan 2025 11:15:21 +0000 https://abnnews.pk/?p=152060 اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ، جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.26فیصد کمی ہو ئی۔ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
مسلسل پانچویں ہفتےچینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔ حالیہ ہفتےچینی ایک روپے 31پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ حالیہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ایک ہفتےمیں چکن 42روپے7پیسے فی کلومہنگی ہوئی۔
پیاز6 روپے 37 پیسے،دال مونگ 4 روپے 17 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ حالیہ ہفتے انڈے3 روپے فی درجن ،ڈھائی کلو گھی کا ٹن 7 روپے 73 روپےمہنگا ہوا۔ دال مسور،بیف، باستمی چاول بھی مہنگے ہوئے۔
ایک ہفتے میں 10 اشیاسستی ہوئیں،23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔ حالیہ ہفتے ٹماٹر 34 روپے 41 پیسے فی کلو سستے ہوئے۔ آلو 6 روپے32 پیسے، دال چنا 1 روپے 27 پیسے فی کلو سستی ہوئی۔ انڈے، لہسن، آٹا اور دال ماش بھی سستی ہوئی۔

مزید پڑھیں :پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی

The post چینی ،پیاز،دال مونگ،انڈے،گھی ،دال مسور،بیف، باستمی چاول سمیت18 اشیا مہنگی،جانئے قیمتوں بارے appeared first on ABN News.

]]>
چینی کی فی کلو قیمت میں6 روپے کا اضافہ،تھیلے کی قیمت300 تک بڑھ گئی https://jhelumnews.com/%da%86%db%8c%d9%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%81%db%8c-%da%a9%d9%84%d9%88-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba6-%d8%b1%d9%88%d9%be%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81%db%81%d8%8c%d8%aa/ Wed, 01 Jan 2025 09:16:29 +0000 https://abnnews.pk/?p=151857 لاہور(نیوز ڈیسک ) چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں کو چینی 135 روپے فی کلو کے حساب سے مل رہی ہے،اس طرح چینی کی فی کلو قیمت بھی چھ روپے تک بڑھ گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 2024ء میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ سال کے آغاز میں شہریوں نے انتہائی مہنگا آٹا خریدا لیکن سال کے آخر تک آٹے کی قیمت میں 45 روپے فی کلو کمی ہوئی۔ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ سال کے آغاز پر فائن آٹا 142 روپے کلو جبکہ چکی کا آٹا 150 روپے کلو تک پہنچ گیا تھا، سال کے آخر ماہ تک فائن آٹے کی قیمت میں 48 روپے کمی سے قیمت 94 روپے کلو، چکی کا آٹا 45 روپے سستا ہو کر فی کلو 105 روپے کی سطح پر آ گیا۔

ایسوسی ایشن کے چیئرمین روف ابراہیم کے مطابق سال 2024 میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا، فی کلوگرام/لیٹر کھلے تیل، برانڈڈ تیل اور گھی کی قیمتیں 100 روپے سے زائد بڑھیں،ہول سیل مارکیٹ میں کھلا تیل 114 روپے اضافے سے 480 روپے اور برانڈڈ تیل 125 روپے اضافے سے 550 روپے کلوگرام کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں: چینی کی فی کلو قیمت میں6 روپے کا اضافہ،تھیلے کی قیمت300 تک بڑھ گئی

The post چینی کی فی کلو قیمت میں6 روپے کا اضافہ،تھیلے کی قیمت300 تک بڑھ گئی appeared first on ABN News.

]]>
مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ https://jhelumnews.com/%d9%85%d8%b1%d8%ba%db%8c-%da%a9%db%92-%da%af%d9%88%d8%b4%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%db%8c%da%a9%d8%af%d9%85-%d8%a8%da%91%d8%a7-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81%db%81/ Mon, 30 Dec 2024 06:30:32 +0000 https://abnnews.pk/?p=151610 لاہور( نیوز ڈیسک )مرغی کی قیمت کو لگے پر نہ کٹ سکے۔ بڑے اضافے کے باوجود چکن کے گوشت کی قیمت بڑھنے کا رجحان جاری ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں مرحلہ وار 150 مجموعی اضافے کے باوجود قیمتیں کنٹرول نہ ہوسکیں۔

دو ہفتے قبل تک مرغی کی کم کھپت ہونے فروخت پر قیمتیں کنٹرول رہی، 380 سے 450 روپے تک فروخت ہونیوالا مرغی کا گوشت طلب بڑھنے پر اب پرچون میں 600 روپے سے زائد فی کلوگرام میں فروخت ہونے لگے۔پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومتی نرخ پر مرغی کی فروخت ناممکن ہے۔ ایف آئی آرز کی بجائے مارکیٹ کو اپنے ریٹ کا تعین کرنے کا اختیار دیا جائے ۔

مرغی کے کاروبار سے منسلک افراد کی رائے میں طلب اور رسد کا توازن بگڑنے سے قیمتیں بڑھیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا یہی صورت حال رہی تو آنے والے دنوں میں گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں: جنوبی کوریا کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست

The post مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ appeared first on ABN News.

]]>
سردیوں میں کم گیس پریشر سے نمٹنے کا آسان طریقہ جانیں اوربڑی پریشانی سے نجات پائیں https://jhelumnews.com/%d8%b3%d8%b1%d8%af%db%8c%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d9%85-%da%af%db%8c%d8%b3-%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b4%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%86%d9%85%d9%b9%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d8%b3%d8%a7%d9%86/ Sat, 28 Dec 2024 15:44:51 +0000 https://abnnews.pk/?p=151442 سردیوں میں گیس کا پریشر اکثر کم ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے گیزر کام نہیں کرتا۔ تاہم، ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے اس مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔

سردیوں میں اکثر لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں نہانے کے لیے گرم پانی ملے، لیکن گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے یا تو گیس آتی نہیں، اور اگر آتی ہے تو اتنی کم ہوتی ہے کہ گیزر اس سے کام نہیں کرتا۔ تو آئیے، اس مسئلے کا حل جانتے ہیں۔

کم گیس پریشر میں گیزر چلانے کا طریقہ:

سب سے پہلے گیزر کے تھرموکپل کو کھول کر الگ کرلیں، پھر تھرموسٹیٹ میں لگے ہوئے سیل کو نکال کر اس میں سے اسپرنگ نکال لیں۔ اس عمل سے گیس کا راستہ کھل جائے گا۔ اب سیل کو واپس لگا کر اسکرو ڈرائیور کی مدد سے سیل کو اچھی طرح بند کردیں۔ پھر تھرموسٹیٹ کو بند کرکے گیزر کے پیچھے موجود گیس کا مین والو کھول دیں۔

اب گیزر کا چولہا دوبارہ کیسے جلائیں؟

اب گیزر کو کھول کر چولہے کے قریب ماچس کی تیلی لے جائیں اور دوسرے ہاتھ سے تھرموسٹیٹ کو کھولیں۔ اس عمل سے آگ جلنا شروع ہو جائے گی۔

یہ طریقہ گیس کے کم پریشر کے باوجود گیزر کو چلانے میں مدد دے گا، اور آپ کو گرم پانی ملنا شروع ہو جائے گا۔ تاہم، اگر گیس بند ہو جائے تو گیزر کا چولہا دوبارہ جلانے کی ضرورت ہوگی۔

The post سردیوں میں کم گیس پریشر سے نمٹنے کا آسان طریقہ جانیں اوربڑی پریشانی سے نجات پائیں appeared first on ABN News.

]]>
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات ،26دسمبر 2024 سونے کی قیمت https://jhelumnews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%ae%d8%aa%d9%84%d9%81-%d8%b4%db%81%d8%b1%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%ac-%d8%a8%d8%b1%d9%88%d8%b2%d8%ac%d9%85%d8%b9%d8%b1/ Thu, 26 Dec 2024 04:59:06 +0000 https://abnnews.pk/?p=151068 اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کے لیے سونے کی قیمت PKR 280,100 تولہ ہے، اور 22 قیراط سونے کی قیمت جمعرات 26 دسمبر 2024 کو PKR 256,825 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K دونوں سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز کی معلومات پر مبنی ہیں۔

GOLD PURITY TOLA 10 GRAM

24K

Rs. 280,100

Rs. 240,141

22K

Rs. 256,825

Rs. 220,130

21K

Rs. 245,151

Rs. 210,124

20K

Rs. 233,477

Rs. 200,118

18K

Rs. 210,129

Rs. 180,106

پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت

City

Gold 24K Tola

Gold 22K Tola

کراچی

Rs. 280,100

Rs. 256,825

اسلام آباد

Rs. 280,100

Rs. 256,825

لاہور

Rs. 280,100

Rs. 256,825

ملتان

Rs. 280,100

Rs. 256,825

پشاور

Rs. 280,100

Rs. 256,825

مزید پڑھیں: موٹرویز ایم ون ۔ایم 4 اور ایم5 دھند کے باعث بند

The post پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات ،26دسمبر 2024 سونے کی قیمت appeared first on ABN News.

]]>
کویتی پٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ، https://jhelumnews.com/%da%a9%d9%88%db%8c%d8%aa%db%8c-%d9%be%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%86/ Tue, 24 Dec 2024 07:16:52 +0000 https://abnnews.pk/?p=150782 اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کمپنیاں پاکستان سے آہستہ آہستہ نکلنے لگیں،کویت فارن پیٹرولیم ایکسپوریشن کمپنی (کفپیک) نے بھی پاکستان سے اپنا بوریا بستر سمیٹنے کا پلان بنا لیا، ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈگیس کے شعبے میں کام کرنیوالی کویتی پٹرولیم کمپنی نے اپنا آپریشن سمیٹنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق تقریباَ 6کروڑ مالیت کے کلیدی اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ فروخت کردیئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی ای اینڈ پی کمپنیاں گیس کے شعبے میں2700ارب روپے کے گردشی قرضے سے پر یشان ہیں جس کے بعد 60کروڑ ڈالرز سمیت 1500 ارب روپے ملکی و غیر ملکی ای اینڈ پی کمپنیوں کے پھنس چکے ہیں جس کی بڑی وجہ سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگیاں ہیں ۔

تر میم شدہ ای اینڈ پی پالیسی 2012ء کی منظوری میں ایک سال کی تا خیر نے بھی کویتی کمپنی کو مذکورہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا ۔ تا ہم کفپیک نے پاکستان میں اپنے اثاثے فروخت کرکے قیمت حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا تا کہ اس سے دیگر ممالک میں سرمایہ کاری کی جا سکے ۔ جبکہ پاکستان میں ہزاروں افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا.

کفپیک کویت پیٹرولیم کا رپوریشن کا ذیلی ادارہکے پی سی کا قیام 1981ء میں عمل میں آیا تھا ۔ یہ ادارہ بیرون ممالک خام تیل ‘ قدرتی گیس کی دریافت اور وسعت کا کام کرتی ہے ۔ ان میں آسٹر یلیا‘ ایشیاء افریقا‘ شمالی امریکا اور یورپ کے ممالک شامل ہیں ۔

The post کویتی پٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ، appeared first on ABN News.

]]>
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا https://jhelumnews.com/%d8%b3%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%da%a9%d9%85%db%8c-%d8%8c%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%aa%d9%88%d9%84%db%81-%d8%b3%d9%88/ Fri, 20 Dec 2024 12:51:46 +0000 https://abnnews.pk/?p=150374 کراچی( اے بی این نیوز  )  سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی ریکارڈ کمی
ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا
10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کی کمی سے2لاکھ32ہزار596روپے ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں 20ڈالرکی کمی سے فی اون سونا2601ڈالر پر آگیا

مزید پڑھیں :کیا پی ٹی آئی اور فضل الرحمان میں دوریاں بڑھ گئیں،مولانا نے کیا جواب دیا،اپو زیشن اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

The post سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا appeared first on ABN News.

]]>