برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے پابندیوں انتہائی سخت ، کرونا کے تین ٹیسٹ کرانا ہوں گے

برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے پابندیوں انتہائی سخت کر دی گئیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قوانین نافذ کر دئیے گئے۔ جس سے برطانیہ آنے والوں کو نئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دنیا کے کسی بھی ملک سے برطانیہ آنے والوں کو اب تین کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے ہونگے
ایک ٹیسٹ روانگی سے قبل دوسرا آنے کے دو روز بعد اور تیسرا آٹھ روز بعد کروانا ہوگا
برطانیہ سے کروانے والے ٹیسٹ کی ایڈوانس پیڈ بکنگ کروانا ضروری ہوگا ۔جس کے لیے مختلف ،ہروں میں مراکز قائم ہیں۔
ایڈوانس ٹیسٹ بکنگ ائرلائن کے چیک نہ کرنے پر ائرلائن کو جرمانہ کیا جائے گا
سکاٹ لینڈ نے دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے مسافروں پر ہوٹل میں لازما” قرنطینہ کرنا ہوگا
پابندی والے 33 ممالک سے دھوکہ دیکر دوسرے ملک سے برطانیہ داخل ہونے والوں کو 10 سال جیل جانا ہوگا۔

15 فروری سے انگلینڈ میں ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنے والوں کو ائرپورٹ سے سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا جائے گا ۔۔ہر فرد کو 1750 تک ہوٹل کے چارجز ادا کرنا ہونگا ۔۔