0

نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلے کا اعلان کردیا گیا

نوازشریف
نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی.

ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو دوپہر 12بجے لاہور ایئرپورٹ پرلینڈکریں گے۔ خصوصی طیارہ نوازشریف کو لیکریو اے ای ٹائم صبح ساڑھے8بجے روانہ ہوگا ۔

خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی۔خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے۔

طیارے میں نوازشریف کےہمراہ ن لیگ کےکارکن ان اور صحافی بھی لاہورپہنچیں گے۔نواز شریف آج مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دینے کے بعد 17اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں