دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم،موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ تھانہ ڈومیلی کی حدود ڈھوک سدھوال موڑ کے قریب موٹر سائیکل سوار اور ڈمپر ٹرک میں آمنے سامنے سے خوفناک ٹکر ہوئی جس سے موٹر سائیکل سوار عثمان ولد رفیق سکنہ مل کھوکھراں شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کیا گیا جہاں سے اسے شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ریفر کردیا گیا۔
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (96)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)
پاکستان
مزید پڑھیں
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (96)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)