حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخا ن و حلقہ این اے 67 جہلم کی پسما ند گی دور نہ ہو سکی،فوادچوہدری علاقہ کی ترقی کے لیے کچھ نہ کرسکے

و فا تی و زیر چو ہدر ی فوا د حسین نے عوا م کی دکھتی ر گ پر ہا تھ رکھ کر اقتدا ر تو حاصل کر لیا لیکن علا ج ان سے بھی ممکن نہ ہو سکا
پنڈ دادنخان +ٹوبھہ (رپورٹ ملک ظہیر اعوان) 2020میں بھی حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخا ن و حلقہ این اے 67 جہلم کی پسما ند گی دور نہ ہو سکی بلکہ پسما ند گی کے سا تھ سا تھ محرو میو ں میں بھی اضا فہ ہو گیا اور یہ اضا فہ ہر پل بڑ ھتا جا رہا ہے حلقہ کے ایم این اے وو فا تی و زیر چو ہدر ی فوا د حسین نے عوا م کی دکھتی ر گ پر ہا تھ رکھ کر اقتدا ر تو حاصل کر لیا لیکن علا ج ان سے بھی ممکن نہ ہو سکا یعنی تشخیص کر لی لیکن ان کا کو ئی بھی نسخہ کا ر گر ثا بت نہ ہو سکا علا قہ مز ید پسما ند گی کا شکا ر ہونے کے ساتھ ساتھ محرو میو ں میں بھی اضا فہ ہو گیا وہ بین الا قو می شہر ت یا فتہ کا ن نمک کھیو ڑ ہ کے سیا حتی مقا م کا بھی کر یڈ ٹ نہ لے سکے ابو ریحا ن البیرو نی نے قلعہ نند نہ پر بیٹھ کر زمین کا قطر نکا لا اور طو ل بلداور عر ض بلد کا کلیہ ایجا د کیا مو صو ف اس سیا حتی مقا م اور قیمتی ور ثے کا کر یڈ ٹ لینے میں بھی نا کا م رہے اور نہ ہی وہ قلعہ رو ہتا س، قلعہ ملو ٹ، قلعہ پنڈ سو کہ،ٹلہ جو گیاں، قلعہ کسک اورسکندر اعظم کی یاد گارکو کیش کرا سکے جبکہ حضرت نو ح علیہ اسلا م کے بیٹے حضرت حا م ؑکی قبر کی مو جو د گی کے علا وہ بز ر گا ن دیں حضرت با با فر ید گنج شکرؒ، حضرت نظا م الد ین اولیاؒ ء اور حضر ت سخی شہبا ز قلند رؒ کی چلہ گا ہیں اور صحا بہ کرا م کی قبر یں بھی مو جو د ہیں،شہا ب الد ین غو ر ی کا مقبر ہ اور حضرت سلیما ن پارس کامزا ر بھی ضلع جہلم میں وا قع ہیں یو ں پو ر ے ضلع جہلم کو سیا حتی کا مقا م کا در جہ ملنا چا ہیے تھا اور اس کی تر قی کے نئے با ب کھلنے چا ہیں تھے لیکن قسمت کی د یو ی کبھی بھی اس علاقہ پر مہر با ن نہ ہوسکی اور یہ علاقہ پسما ند گیو ں اور محرو میو ں کے گڑ ھو ں میں دھنستا چلا گیا اگر وہ ان تما م سیا حتی مقا مات کے با ر ے و زیر اعظم عمرا ن خا ن کو قا ئل کر لیتے توآ ج کندوا ل سے برا ستہ لِلہ انٹر چینج جہلم رو ڈ چھ رو یہ مکمل ہو چکی ہو تی تا ہم حلقہ کی محرو میا ں دور کر نے کے لیے کسی گا و ں یاقصبے میں سیور یج سسٹم ڈا ل کا نکا سی آ ب کا مسئلہ حل نہیں کیا جا سکا، کسی جگہ سو ئی گیس مہیا نہیں کی گئی،کسی ہسپتا ل کو اپ گر یڈ نہیں کیا گیا، کو ئی کا لج یا یو نیو ر سٹی قائم نہ کی جا سکی، صا ف پینے کے پا نی کا کو ئی میگا پرا جیکٹ نہیں لگا یاگیا چند لنک روڈز کے علا وہ در جنو ں لنکس رو ڈ ز کو مر مت تک نہیں کرا یا گیا تمام تر قیا تی کام بقا یا ہیں حکو مت کا تیسرا سا ل شرو ع ہو نے کے با و جو د تر قیا تی کا مو ں کا سفر شر وع نہ ہو سکا حلقہ کے ایم پی اے حا جی نا صر محمو دلِلہ کا تعلق چو نکہ مسلم لیگ (ن) ہے اس لیے انھیں فنڈ ز نہیں د ئے جا ر ہے لیکن وہ اپنے طو ر پر صو با ئی اسمبلی میں آ وا ز بلند کر نے کا حق ادا کر تے ر ہتے ہیں لیکن ان کی آ وا ز کو بھی د با ہی دیا جا تا ہے اللہ کر ے 2021 میں حلقہ کے عوا م کی تقد یر بد ل جا ئے 2020 میں تھا نہ لِلہ کے عوا م نے ضلع چکوا ل میں شا مل ہو نے کا عندیہ بھی دیے دیا تھا۔