ادارتی پالیسی اورتعارف

2003ء سے شہیدوں‌کی دھرتی ضلع جہلم کی خدمت میں‌مصروف عمل جہلم نیوز کا ایک بار پھر سے نئی ٹیم اورنئی سوچ کے ساتھ آغاز کیا گیا ہے. جہلم نیوزڈاٹ کوم کو ضلع جہلم کی پہلی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے. جہلم نیوز کے آغاز نے جہاں ضلع جہلم کی صحافت کے اندرایک انقلاب برپا کیا وہیں‌ ضلع جہلم میں آٹی ٹی کی بنیاد رکھی. جہلم نیوز نے دنیا بھر میں‌بسنے والے جہلمیوں کو ضلع جہلم سے آگاہ رکھا اورپہلی بار ان میں‌یہ احساس پیدا کیا ضلع جہلم ان سے دور نہیں. یکم مارچ 2020 سے برمنگھم ٹائمز لمیٹڈکی مالکیت ہے. جو سنیئر صحافی عمران بشیر کی ادارت میں ضلع جہلم کی عوام کو مکمل باخبر رکھے گی. جہلم نیوز نئی ٹیم، نئی سوچ کے ساتھ اپنے سفر کا اغاز کر رہی ہے . برادری ازم اورسیاسی وابستگی سے گریز کیا جائے گا صحیح معنوں میں‌ضلع جہلم کے مسائل احکام بالا کے سامنے لائے جائیں گے. ضلع جہلم کے معتبر صحافیوں‌ نے جہلم نیوز کے دوبارہ آغاز پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے اوراسے بھرپور انداز میں‌خوش آمدید کیا. انشاء اللہ جہلم نیوز ضلع جہلم کے باسیوں کے ساتھ اوورسیز جہلمیوں کی آواز بنے گی اور ان تمام تر سرگرمیوں کو جہلم نیوز کا حصہ بنایا جائے گا۔

جہلم نیوزسے رابطہ کے لیے Contact-us کے صفحہ پر جائیں. شکریہ