سابق سینیٹر و ایم این اے راجہ محمدافضل (مرحوم)کی ضلع جہلم کے لیے بے مثل و بے مثال خدمات تاریخ کا حصہ ہیں ۔ ملک محمد سعید

ٹوبھہ ( ملک ظہیر اعوان)سابق سینیٹر و ایم این اے راجہ محمدافضل (مرحوم)کی ضلع جہلم کے لیے بے مثل و بے مثال خدمات تاریخ کا حصہ ہیں انہوں نے ضلع جہلم میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے مسلم لیگ(ن)کے سربراہ میاں نواز شریف کے دکھ درد اور برے وقت کے ساتھی تھے انہوں نے ہمیشہ پارٹی کے ورکروں کو بھرپور اہمیت دی اور پارٹی ورکروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے یہی وجہ ہے کہ ان کی نماز جنازہ اور رسم قل کےموقع پر نہ صرف ضلع جہلم بلکہ دیگر اضلا ع سے بھی ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے افراد اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے لاک ڈان اور کرونا وائرس کے خطرے کے باوجود نمازجنازہ میں شرکت کر کے انہیں بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا ، ان خیالات کا اظہار ملک محمد سعید نے راجہ محمد افضل خان کی رہائشگاہ پر تعزیت کے لیے ;200;نے والے مسلم لیگی ورکروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ(ن) کے ورکروں چوہدری سعید اقبال سابق ایم پی اے محمد رفیق احمد بھٹی راجہ ظفر اقبال سابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) شاہین ڈار جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ عامر سلیم مہر سابق ناظم راجہ ندیم شیخ واجد گوگا صدر پرائمری مسلم لیگ فضل الرحمن سوہاوہ ملک سعید احمد اعجاز قریشی مانی بٹ ظفر کیانی محمد سکندر اکرام خان شاہد سلیم سابق چیئر مین گھرمالہ طارق گوندل ;200;ف سوڈی گجر غلام حیدر تارڈ ;200;ف دھریالہ جالپ چوہدری نعیم شہزاد پنڈی سید پورملک ;200;فتاب محمد اشرف بابر خان اور دیگر نے سابق ایم این اے راجہ اسد افضل خان سے ملاقات کی اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی ۔