0

سیکریٹری پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار

 سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز
سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین جعلی بھرتی کیس میں گرفتار کر لئے گئے۔

سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کواینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز حسین کوجعلی بھرتیاں ثابت ہونےپرگرفتارکیاگیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز نےپرویزالہٰی سےمل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں