0

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شدید زلزلے کے جھٹکوں نے اسلام آباد شہر اور گردونواح کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جہلم، سوات، راولپنڈی، شانگلہ، دیامر، پنڈدادنخان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بالاکوٹ، باجوڑ، بٹگرام، مانسہرہ، دیر بالا اور مظفرآباد میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں