جہلم ممبر ڈسٹرکٹ بار سابق صدر معروف قانون دان شیخ محمد اصغرمختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم ممبر ڈسٹرکٹ بار سابق صدر معروف قانون دان شیخ محمد اصغرمختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج مرکزی جنازہ گاہ قبرستان چوک ادا کی جائے گی، تفصیلات کے مطابق ممبر ڈسٹرکٹ بار سابق صدر شیخ محمد اصغر جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں آج سہ پہر اڑھائی بجے ادا کی جائے گی۔