جہلم ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈمپر مافیا کے خلاف کاروائی

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی گزشتہ رات ڈمپر مافیا کے خلاف کاروائی، مجموعی طور پر 37 ڈمپر قبضہ میں لے کر 33 سول ریسٹ ہاؤس جبکہ 4 سول لائنز پولیس اسٹیشن میں بند کر دیے گئے۔