ملک مظہر اقبال رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ملک مظہر اقبال رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے انکے دعوت ولیمہ کی تقریب ملیار میں منعقد ہوئی،جس میں کرنل (ر) سید زاہد حسین شیرازی،بیوروچیف اوصاف ملک ظہیر اعوان،ملک امیر مختار، چوہدری فیضان بیگ، چوہدری عمار اسلم،حافظ دوست محمد،ملک نذیر غازی،ملک غلام عباس،اصغرحیات،ڈاکٹر عطاء الرحمن،ملک عمران،عبدالرحمن جامی،ملک نذر عباس،ملک مدثر عباس،ملک احمد علی،ملک شعیب اصغر،ملک تیمور اصغر اور فیصل عباس سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی۔