چئیرمین لارل ہوم انٹر نیشنل سکول سسٹم و ڈپٹی چئیرمین منہاج القران انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ

پنڈادادنٰخان (ملک ظہیر اعوان)چئیرمین لارل ہوم انٹر نیشنل سکول سسٹم و ڈپٹی چئیرمین منہاج القران انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ ٹوبھہ،تحریک منہا ج القران،پاکستان عوامی تحریک،منہاج القران یوتھ لیگ کے عہدیداوں،کارکنوں نے بھر پور استقبال کیا منہاج القران ویمن لیگ کی کارکنوں نے بھی اپنے عظیم قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کے عظیم بیٹے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو ویلکم کیا انھیں شاندار ریلی کی صورت میں لِلہ انٹر چینج سے ٹوبھہ لایا گیا انھوں نے لارل ہوم سکول صفہ کیمپس ٹوبھہ کا افتتاح کیا اور کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی تلاوت کلام پاک حضرت علامہ محمد صدیق عتیقی،نعت رسول مقبول ﷺ تحصیل پنڈ دادنخان کے معروف ثناء خوان سلطان احمد سرور ی قادری صدر منہاج القران یوتھ لیگ ضلع جہلم نے پیش کی،چوہدری محمد سرفراز بھلہ مصطفوی للہی نے استقبالیہ خطبہ دیا اور آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا تقریب میں انجئیر رفیق نجم صدر شمالی پنجاب منہاج القران،حسین چیمہ عوامی تحریک سیکرٹری جنرل سرگودھا،صد ر پاکستان عوامی تحریک جہلم الحاج چوہدری عبدالغفور،ناظم تحصیل پنڈ دادنخان ملک مسعود احمد،امیر تحریک حاجی محمد اصغر چوہدری،ضلعی نائب امیر ذوالفقا ر علی چشتی،پروفیسر شاہد بشیر صدر منہاج القران ضلع جہلم،صدر عوامی تحریک ضلع سرگودھا ملک عمران،محمد کاشف ناظم سرگودھا،علامہ عظمت اللہ صدر علماء ونگ ضلع جہلم،مبشر حسن ناظم ضلع جہلم،صدر الحسن سرگودھا،سعید کیانی ناظم ویلفئیر،رمضان مصطفوی،مسعود جنجوعہ ٹھل،راجہ اکرام صدر منہاج القران سرگودھا،حاجی محمد اسلم پنن وال،قاری بشیر طاہر جلالپو رشریف،محمد شکیل ساوتھ افریقہ،ملک عادل ساؤتھ افریقہ،چوہدری حامد بھلہ ایڈمن آفیسر لارل ہوم ٹوبھہ،ملک طارق جھاٹلہ،قاضی محمد اسرار کندوال،ملک اسرار سروبہ،ہارون ملک،ملک عامر،چوہدری فیصل جٹ،احتشام بھلہ،چوہدری عادل بھلہ،چوہدری نذر گرداور،ملک خالد بھوچھال،صدر منہاج القران یو سی ٹوبھہ محمد نواز قادری،جنرل سیکرٹری جاوید جنجوعہ،نائب صدر شوکت ڈوگر،عبدالرحمن جامی،حوالدار غلام حسین،محمد جنید،محمد اویس،محمد طاہر سرفراز بھلہ،چوہدری محمد اسلم بھلہ،ماسٹر محمد اقبال،چوہدری عمار اسلم،چوہدری فیضان بیگ،صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع چکوال ملک حماد مصطفی،احمد حسین ملک،ملک ارسلان بابر اعوان،ملک تیمور عادل،ملک نعمان بھوچھال،حامد حسین کھوکھر،شاہد حسین کھوکھر،سلیمان قادری اتھر،یعقوب بلوچ اتھر،حافظ اعجاز اتھر،شیر خان بلوچ،حافظ خالد،صوفی محمد اقبال حاجی مشتاق احمد لِلہ،غلام عباس کندوال،کاشف کندوال،ریاض کندوال،قاضی تنویر گولپور،حافظ شہباز علی سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی اس موقع پر محمد سرفراز بھلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سسٹم دیکھے لیکن مجھے لارل ہوم انٹر نیشنل سکول سسٹم ہی سب سے اچھا لگا پاکستان میں اس جیسا کوئی سسٹم نہیں ڈاکٹر حسین محی الدین کا بہت بہترین ویژن ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور حضرت صاحبزادہ پیر محمد مطلوب الرسول للہی مدظلہ العالی کی خصوصی توجہ تھی کہ بلڈنگ بناتے وقت میرا کام ایک دن بھی نہیں رکا،تمام تحریکیوں نے اس سلسلہ میں میری معاونت کی ذوالفقار علی چشتی نے اس موقع پر نعرے لگوائے۔