راجہ عرفان حیدر رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری راجہ شعیب اشفاق آف ٹھل شریف اور منہاج القران یوتھ لیگ پیر چک کے راہنما راجہ عرفان حیدر رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقریب میں صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع جہلم الحاج چوہدری عبدالغفور،راجہ افضل جنجوعہ،راجہ منیر جنجوعہ،راجہ ساجد جنجوعہ،سیٹھ علیم منہاج کلاتھ ہاؤس،راجہ رضوان جنجوعہ لیڈر آف جنجوعہ شکار گروپ آف پیر چک سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔