الغرالی ماڈل سکول لِلہ میں آج بروز اتوار دن گیارہ بجے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) الغرالی ماڈل سکول لِلہ میں آج بروز اتوار دن گیارہ بجے فری میڈیکل کیمپ،فری آئی کیمپ اور فری چائلڈ کیمپ الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت لگایا جائے گا جس میں ڈاکٹر عدیل چائلڈ سپیسلٹ سوباوہ سمیت دیگر ڈاکٹرز خدمات سر انجام دیں گے جس میں چیکنگ اور ادوایات بالکل مفت فراہم کی جائیں